announce

کپتان نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کا چناؤ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کیلئے ناموں کیلئے مشارت مکمل کر لی ہے۔ عمران خان آج رات یا کل دوپہر تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے اور عہدوں کے لئے ناموں کا اعلان خود کریں گے۔اس سلسلے […]

ملک ریاض نے اپنے خرچے پر ایک ڈیم بنانے کا اعلان کردیا لیکن ایک کڑی شرط بھی رکھ دی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاﺅن کے چیف ایگزیکٹو ملک ریاض نےایک سال میں’ داڈوچہ‘ ڈیم تعمیر کرنے پیشکش کر دی ہے اور ساتھ ہی شرط بھی عائد کی ہے کہ وہ اسے اس صورت میں بنائیں گے کہ پنجاب کی بیوروکریسی اس میں مداخلت نہ کرے ۔انہوں نے […]

ایفی ڈرین کیس: لیگی رہنما ء حنیف عباسی کا انتخابی دوڑسے باہرہونے کا خدشہ، وکیلِ صفائی کے دلائل مکمل

لاہور(ویب ڈیسک): انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی جو کہ راولپنڈی سے عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد کے مقابلے میں الیکشن لڑرہے ہیں کیخلاف آج ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں فیصلہ سنائے گئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے وکیلِ صفائی کو حکم دیا کہ وہ اپنے […]

چیف جسٹس پاکستان کی ڈیمز کی تعمیر کے لیے چندے کی اپیل پر پاکستان آرمی نے بھی لبیک کہہ دیا، شانداراعلان

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان میں پانی کی قلت کے پیشِ نظر بھاشاڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ قائم کیا جس میں پاکستانی قوم سے چندہ جمع کروانے کا کہا گیا جس میں اب تک بارہ لاکھ سے زائد پیسہ جمع ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل […]

ایوان فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت نےنوازشریف کو 10 سال اورمریم نوازکو سات سال قید کی سزاسنادی

لاہور(ویب ڈیسک): حتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےسابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کامحفوظ فیصلہ سنا دیا ہے.۔فیصلے کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کواحتساب عدالت نے 10 سال اورمریم نوازکو سات سال اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو ایک سال کی قید کی سزاسنادی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نوازشریف […]

کیا جمعہ کادن پھر شریف خاندان بھاری پڑنے والاہے، احتساب عدالت کا ایون فیلڈ کیس کا فیصلہ چھ جولائی کو سنانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کا لندن فلیٹس کیس میں ٹرائل مکمل ہوگیا ہے۔ احتساب عدالت میں ٹرائل نو ماہ اور بیس دن جاری رہا۔ جج محمد بشیر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور اس فیصلے کو چھ جولائی کوبروزجمعہ سنایا جائیگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے […]

توہینِ عدالت کیس: سابق وفاقی وزیردانیال عزیز کی قسمت کا محفوط فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان سابق وفاقی وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کیخلاف توہینِ عدالت کیس کا کل فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل فیصلہ سنائیگا۔ دانیا ل عزیز کے خلاف عدلیہ مخالف بیانا ت کی وجہ سے توہینِ عدالت کا نوٹس لیا گیا تھا جس کا […]