Appeal

محمد آصف کی حکومت سے سنوکر کلبز کھولنے کی اپیل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس سے پریشان ورلڈ سنوکر چیمپئین محمد آصف نے سنوکر کلبز کھولنے کی اپیل کردی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں محمد آصف نے وزیراعظم عمران خان سمیت تمام اعلی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ چیمپئین ہونے کے باوجود میرا ذریعہ معاش سنوکر کلب ہے۔ محمد آصف نے کہا کہ مجھ سمیت […]

عمر اکمل کا اپنی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف اوقات میں کوڈ آف کنڈکٹ […]

رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ رکن اسمبلی نے گزشتہ […]

ہسپتال جانے والے باپ کو ڈبل سواری پر روک لیا گیا،نومولود جاں بحق

وزیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ سٹی پولیس کے ظالمانہ رویے کے باعث نو مولودزندگی کی بازی ہار گیا۔ محلہ محمد نگر کا رہائشی ساغر علی تین گھنٹے کے نومولود بچے کی طبیعت خراب ہونے پر بھائی کیساتھ ہسپتال روانہ ہوا جسے اوررہیڈ برج کے قریب پولیس اہلکاروں نے ڈبل سواری پر روک لیا، ساغر نے اپنی مجبوری سے […]

وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے۔ وقار یونس پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلیا چلے گئے تھے اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد وقار یونس نے خود کو 14 روز کے لیے آئسولیٹ کر دیا تھا۔آئسولیشن سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وقار […]

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس محمد سلیم جیسر پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان کی […]

ثانیہ مرزا نے کورونا متاثرین کیلئے سوا کروڑ روپے جمع کرلئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں کیلیے سوا کروڑ روپے جمع کرلیے۔ انھوں نے کہا کہ چندروز قبل میں نے عوام سے ضرورت مندوں کی مدد کیلیے آگے آنے کی اپیل کی تھی، ایک ہفتے میں سوا کروڑ روپے کی رقم جمع ہوئی جس سے ایک لاکھ […]

تاشقند اورباکومیں محصور پاکستانیوں کی وزیر اعظم سے خصوصی پرواز چلانے کی اپیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تاشقند اورباکومیں محصورڈیڑھ سوکے قریب پاکستانیوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے خصوصی پرواز چلانے کی اپیل کی ہے۔ سیاحت کی غرض سے جانے والے تاشقند اورباکومیں محصورڈیڑھ سو کے قریب پاکستانیوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے خصوصی پروازچلانے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک سو48 سیاحوں سے […]

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید 3 گھنٹے سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی سندھ کے مطابق لاک ڈاؤن میں مزید 3 گھنٹے سختی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کل شام 5 سےصبح 8 بجے تک تمام کاروبار بند رہے […]

بلاول نے ایک بار پھر عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ٹوئٹرپروزارت داخلہ سندھ کا عبادت گاہوں میں محدود سرگرمیوں کا نوٹی فکیشن بھی شیئرکرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں، […]