Army chief

عوام کی حفاظت کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے:آرمی چیف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے،عوام کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی […]

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بریگیڈیئر سے لیفٹیننٹ جنرل تک کے افسران نے 3 دن […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اقدامات پر غور کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، عسکری اور سول اداروں کے دیگر اعلی […]

اپنی جان وطن پر وار دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں:آرمی چیف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اپنی جان مادر وطن پر وار دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہوتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو زبردست خراج عقیدت […]

آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے – تفصیلات کے مطابق : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس […]

ملازمت میں توسیع، حکومت نے حکمِ امتناع مانگ لیا

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے حکم امتناع مانگ لیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی حکم امتناع کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نظرِ ثانی درخواست پر فیصلے تک […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو چیلنج کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملازمت میں توسیع کے مکمل فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیاہے اور وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ آج ہی نظر ثانی کی درخواست دائر کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون نے بیان جاری […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ؛ جس کے ساتھ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اضافی نوٹ بھی تحریر کیا ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ وہ ساتھی […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ختم

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں ہونیوالی کورکمانڈرزکانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ کورکمانڈرز کانفرنس تقریباً7 گھنٹےجاری رہی، کورکمانڈرزکانفرنس میں داخلی وخارجی صورتحال کاجائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں لائن آف کنٹرول […]

آرمی چیف نے 14 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق […]