Army

عالمی برادری بھارتی مظالم کو لگام دے:عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوتوا نظریے والی مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سری نگر میں گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے 15 گھروں کو آگ لگا دی، مودی حکومت مقبوضہ […]

پاک فوج کے سربراہ کا اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سرحدی سکیورٹی اور کورونا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں کمانڈرز نے سرحد کے اطراف سکیورٹی اقدامات […]

کورونا،بھارت کا پاکستان پر الزام لگانا مضحکہ خیز ہے:پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی فوجی قیات کے بیانات اور پاکستان پر الزامات کو غیر سنجیدہ و بے بنیاد قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بھارتی فوجی قیادت کے بیانات غیر سنجیدہ ہیں اور پاکستان پر […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،1 فوجی اور دو خواتین شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی […]

مصر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ مصر کے خبر رساں ادارے کے مطابق صدر عبدلفتاح السیسی نے کورونا وائرس کے باعث ملک کو در پیش صحت عامہ اور سیاسی بحران کی وجہ سے امن و امان کی مخدوش حالت کے پیش نظر […]

کاشانہ لاہور کی سابق سپرنٹنڈنٹ نے وصیت نامہ تیار کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے فلاحی ادارے کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اپنی جان کو لاحق مبینہ خطرے کے پیش نظر وصیت نامہ تیار کر لیا۔ سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ لاہور افشاں لطیف عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اور محکمے کے افسران پر الزامات لگاتی رہیں اور پھر ایک لڑکی کائنات […]

کورونا کیخلاف جنگ میں پاک فوج بھی متحرک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے دستے ملک بھر میں کورونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور کورونا پرقابو پانےکے لیے ملک بھرمیں سول انتظامیہ کی مدد کررہے ہیں۔ پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں ملک بھر میں جاری ہیں اور پاک فوج کے جوان سول انتظامیہ کے ساتھ مل کرعوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ پاک […]

پاک فوج کے سربراہ کا پی آئی اے کی مدد کا اعلان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوروناکے شکارپی آئی اے عملے کاسی ایم ایچ میں علاج کااعلان کر دیاجبکہ ایئرچیف نے پی آئی اے عملے کوسی 130طیاروں میں نشستیں دینے کااعلان کیا۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوروناکے شکارپی آئی اے عملے کاسی ایم ایچ […]

قابض بھارتی فوج نے 1 روز میں 7 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی افواج نے ایک روز میں 7 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے میں محاصرے کے دوران گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 24 گھنٹوں کے اندر مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔رپورٹ کے مطابق اس […]

صحافی ہیرو کیوں نہیں؟

صحافی ہیرو کیوں نہیں؟ طاہر محمود آسی پاکستان ایک مقدس خطہ ارض ہے۔ اسکے قیام کیلئے لاکھوں قربانیاںدی گئیں۔ اس کی بنیادوں میں مسلمانوں کا لہو، ہزاروں عصمتوں کی تڑپ ، آنسوو¿ں اور آہوں کی ایک دنیا بھی موجود ہے۔ اس کی عزت و عصمت کی حفاظت ہمارا فرضِ اولین ہے کیونکہ وطن سے محبت […]