Arrest

نیوزلیکس کیس: عدالت نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نیوز لیکس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نوٹس کے باجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے […]

سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار،قابل اعتراض موادبرآمد

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل اور بدنام کرنے والے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق خاتون نے الزام لگایا تھا کہ ملزم ثاقب علی سوشل میڈیا کے […]

سابق وزیراعجازجاکھرانی کی پوتی کے اغوا کا ڈراپ سین، گھرچھوڑکر جانیوالے ہی اغواکارنکلے

لاہور(ویب ڈیسک): شہرِ قائد کے علاقے فرئیر ٹاؤن سے ایک ڈھائی سالہ بچی کے اغوا میں ملوث خاتون اور اس کے 2 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے بچی کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا، لیکن خبر اور سی سی ٹی وی ویڈیو میڈیا پر چلنے کے بعد ملزمان خود […]

سعدرفیق کو کس اہم شخصیت نے نیب میں پیشں ہونے سے روکاکہ وہ گرفتارکرلیے جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): نیب میں پیشی کیلئے گئے تو پکڑلئے جاﺅ گے، سابق وزیر سعد رفیق کو اہم شخصیت نے نیب میں پیش ہونے سے روک دیا۔ ایک شخص نے سعد فریق کو کہہ دیا ہے کہ نیب میں پیش نہ ہونا ورنہ گرفتار کیا جاسکتا ہے۔اسی شخصیت کی پیشن گوئی کے بعد ہی سابق وزیرریلوے […]

ن لیگ اور پی پی پی میں قربتیں بڑھنے لگیں، سابق صدرآصف علی زرداری نے ن لیگ کی حمایت کردی

لاہور(ویب ڈیسک): آہستہ آہستہ پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن میں کے تعلقات میں جمی برف پگھلتی جارہی ہے دونوں جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے نظرآرہے ہیں۔ پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ نگران حکومت کا ن لیگ […]

نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر باغی لیگی لیڈر چوہدری نثارکا بیان بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر کہا ہے کہ یہ خبر ان کے لئے دکھ کا باعث ہے جس سے مجھے تکلیف ہو ئی،اللہ کسی دشمن کو بھی جیل نہ دکھائے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اڈیالہ جیل کے […]

63 ارب کی کرپشن،نیب نےبڑی کاروائی کرتے ہوئے پانچ اہم ترین شخصیات کو گرفتارکر لیا

لاہور(ویب ڈیسک): نیب نے 63 ارب روپے کے پی ایس او سکینڈل میں ملوث پی ایس او کے پانچ سینئر افسران کو مختلف شہروں میں چھاپے مار کر گرفتار کرلیا ۔ افسران نے ملی بھگت کرکے ایڈوانس رقم وصول کئے بغیر خلاف ضابطہ خام تیل کی سپلائی کا غیر قانونی ٹھیکہ دیا سکینڈل میں مزید […]

انٹرنیشنل میڈیا کا نوازشریف، مریم نوازکی گرفتاری اورسانحہ مستونگ پر زبردست کوریج اور ردِعمل

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ، بھارت اور برطانیہ سمیت عالمی میڈیا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کو شہ سرخیوں میں شائع کیا ہے۔بھارت کے تین اہم اخبارات دی انڈین ایکسپریس، دی ہندو اور دی ہندوستان ٹائمز نے اسے پہلی خبر کے طور پر شائع کیا […]

نوازشریف اور مریم نوازکی متوقع وطن واپسی ، نیب نے گرفتاریوں کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلیں

لاہور(ویب ڈیسک): نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو جمعہ کو ممکنہ واپسی کی صورت میں لاہور ایئرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ امیگریشن کا عمل طیارے کے اندر ہی مکمل کیا جائے گا جبکہ احتساب عدالت کے […]

گرفتاری کے بعد نوازشریف اور مریم نوازکوملک کی کونسی جیل میں رکھاجائیگا، فیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کی صورت میں انہیں سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور یا اڈیالہ جیل راولپنڈی میں رکھا جاسکتا ہے۔احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد نیب نے نوازشریف اور مریم نواز کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں ائیرپورٹ پر ہی گرفتار کیا […]