Arrest

ایم کیوایم بڑی مشکل میں پھنس گئی، متعدد رہنماﺅں کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے متعدد رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں. رہنماؤں کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملے، جلاؤ گھیراؤ، ملکی سالمیت کے خلاف نعرے بازی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار، ریحان ہاشمی، عامر خان اور […]

نوازشریف کس وجہ سے لندن میں چھپ گئے ہیں، جہانگیر ترین نے نیا پنڈورہ کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہنوازشریف گرفتار ی کے ڈر سے لندن میں چھپ گیا ہے،نواز شریف کی پارٹی سے امیدوار بھاگ رہے ہیں، ناراض کارکنان اور رہنماؤں کے گھروں میں جاؤں گا۔ لاہور میں ایک بارش نے شہباز شریف اور ن لیگ کے ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول […]

لاہورمیں قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم ایف آئی اے نے گرفتارکرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے قابلِ اعتراض ویڈیوز بناکر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق شہری رضوان احمد نے تحریری شکایت کی تھی کہ عبداللہ نامی شخص قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر اس […]

نیب کی ایک اور دھماکے دارکاروائی، ملک کے طاقتورترین بیوروکریٹ کو گرفتارکر لیا، نوازشریف کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورونے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری اور ملک کے معروف اور طاقتورترین بیوروکریٹ فوادحسن فوادکو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں گرفتارکر لیا ہے ۔ اگرچہ نیب نے ابھی تک ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی لیکن افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ان کو گرفتارکیا جاچکاہے۔ دوسری […]

چوہدری نثار کے مخالف لیگی امیدوار قمرالاسلام کی نیب کی جانب سے گرفتاری پر پارٹی قیادت کھل کر سامنے آگئی ، بڑااعلان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان اور سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریا ت مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کیخلاف مسلم لیگ ن کے امیدوار قمرالاسلام کی گرفتاری پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے اس اقدام کو پری پول دھاندلی قراردیا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ قمرالاسلام کی گرفتاری کے معاملے لیکر مسلم […]

نوازشریف اور مریم نوازکے کل لندن روانگی کے امکان کیساتھ ہی ایئرپورٹ پر گرفتارکرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکا کل اپنی والدہ کی عیادت کے لیے لندن روانگی کا امکان ہے۔ مریم نوازآج این اے ایک ستائیس سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے آئیں تو انہوں نے ریٹرننگ آفیسر کو بتایا کہ کل نو بجے ان کی فلائٹ ہے تو وہ کاغذات کی جانچ […]