Arrested

سابق ایم پی اے سردار عاطف کا مفرور قاتل بیٹا باسط مزاری گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق سابق ایم پی اے کے قتل میں ملوث ان کے بیٹے عبد الباسط مزاری کو محلہ محبوب شاہ سے گرفتار کیا […]

کراچی،دہشتگردی اور بھتہ خوری میں ملوث داعش کا دہشتگرد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس آئی یو کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی شناخت سکندر خان کے نام سے ہوئی ہے اور دہشت گرد سے […]

آشنا کے ساتھ ملکر شوہر کا گلا کاٹنے والی بیوی گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخوپورہ میں شہ رگ کاٹ کر قتل کیے جانے والے یونس مسیح کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے گاؤں داؤ کی ملیاں کے کھیتوں سے تین دن پہلے یونس مسیح نامی شخص کی شہ رگ کٹی لاش برآمد ہوئی تھی جس کا مقدمہ مقتول کے بھائی جارج مسیح […]

لاہور میں بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواب ٹاؤن میں 10 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا جب کہ ملزم نے اس سے قبل بھی 2 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق نواب ٹاؤن میں 2 روز قبل 10 سالہ غلام مصطفیٰ واردات کے روز […]

کراچی،لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 200 افراد رہا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار 200 افراد کو عدالت نے رہا کردیا۔ کراچی میں پولیس نے گزشتہ روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مختلف علاقوں سے 200 افرد کو گرفتار کیا تھا جن کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے تمام افراد کو […]

کراچی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد میں ”را “نیٹ ورک کےخلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری ہیں،ایف آئی اے نے کارروائی کرکے سپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتارکرلیا، ایف آئی اے کا […]

عمران فاروق قتل کیس:گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی جہاں ملزمان نے عدالتی سوالنامے کی روشنی میں اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی نے […]

داعش کا علاقائی سربراہ شیخ خراسانی،افغانستان سے گرفتار

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا اور مشرقِ بعید میں داعش کا سربراہ، ضیاء الحق عرف ’’شیخ عمر خراسانی‘‘ اپنے دو سینئر ساتھیوں سمیت کابل سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر شیخ خراسانی کے ساتھ گرفتار ہونے والے دو افراد میں سے ایک اس کا ترجمان صہیب اور […]

سکھر،2 ملزمان کی 9 سالہ بچی سے زیادتی،ایک ملزم گرفتار

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ کے قریب 2 ملزمان نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق بچی کے والد نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی کہ 2 ملزمان نے اس کی 9 سالہ بچی کو کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا جسے میڈیکل کے لیے ہسپتال […]

حیدرآباد میں ننھی بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔ پولیس کےمطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں […]