Arrested

حیدرآباد میں ننھی بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔ پولیس کےمطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں […]

پشاور،شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنیوالا سفاک چچا گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی جس سے اس کی بھتیجی 7 سالہ عیشاہ کو گولی لگی اور […]

ڈکیتی کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے ڈکیتی کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کلفٹن پولیس نے قتل اور ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے 13 اپریل کو اپر گزری میں […]

کراچی،گرفتار ہونے والے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے تاجر رہنما حماد پونا والا اور دیگر کی جانب سے دائر درخواست ضمانت […]

کل صرف ڈیمو دیا تھا:گرفتار تاجر رہنما حماد پونا والا

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ کل صرف ڈیمو دیا تھا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تاجر رہنما حماد پوناوالا کا کہنا تھا کہ ہم پر دباؤ ڈالا جا رہا تھا لیکن ہم […]

مقبوضہ کشمیر،خاتون صحافی ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے خاتون صحافی مسرت زہرا کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری نگر کی رہائشی فوٹو جرنلسٹ 26 سالہ مسرت زہرا پر فیس بک پر نوجوانوں کو ریاست مخالف جرائم کے لیے اکسانے کا مواد […]

بھارتی خفیہ ایجنسی کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے افسرکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کر کے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے اے […]

شہباز شریف کی گرفتاری میری وجہ سے رکی:شیخ رشید

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے دم کیا تو شہبازشریف گزشتہ روز گرفتاری سے بچ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہبازشریف کے خلاف سنگین نوعیت کے کیسز ہیں، میں نے دم کیا تو شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے، ان […]

بیوی لاک ڈاؤن کی وجہ سے میکے میں پھنس گئی،شوہر کی دوسری شادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر دنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جو کہ صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مزید بڑھایا بھی جا رہا ہے لیکن اس دوران کچھ دلچسپ واقعات بھی دیکھنے میں آرہے ہیں۔ کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا […]

لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 4 ہزار سے زائد افرادگرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 20 دنوں میں 4 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ترجمان کراچی پولیس نے اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ ترجمان کےمطابق 23 مارچ […]