لاک ڈاؤن،21ویں روز میں 1109 مقدمات درج، 3325 شہری گرفتار4>
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا جس میں سڑکوں پر پولیس، ٹریفک پولیس رینجرز اور سکیورٹی اداروں نے ناکے لگاکر سڑکیں بند کردی ہیں۔ حکومت سندھ کی جانب سے شروع کیے جانے والے لاک ڈاؤن […]