Assembly

بلوچستان کے سابق گورنر اور رکن اسمبلی فضل آغا انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے سابق گورنر اور رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا انتقال کرگئے۔ جمعیت علما اسلام ف کے رکن بلوچستان اسمبلی سید فضل آغا کراچی کے ہسپتال میں 15 روز سے زیر علاج تھے جو طبیعت بگڑنے پر خالق حقیقی سے جا ملے۔ سید فضل آغا 1988سے 1991تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ رہے، بعد ازاں […]

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے بتایا کہ ’اللہ کا شکر میرا کورونا ٹیسٹ مفنی آگیا ہے اور اب سیلف آئسولین کا دورانیہ مکمل کر کے گھر شفٹ ہوگیا ہوں‘واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی […]

رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔ سی ای او میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ بیگم شاہین […]

کورونا وائرس میں مبتلا سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحت یاب ہو گئے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی میں 27 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ آئسولیشن میں تھے تاہم اب ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ سینیٹر مرزامحمد آفریدی نے دعائیں کرنے پرعوام کا شکریہ […]

کورونا کے پھیلاؤ پر ڈپٹی سپیکر حکومت کیلئے خطرہ بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزار چند روز قبل بیرون ملک سے وطن تشریف لائے تو ان کی اسی فلائیٹ میں کچھ اور پاکستانی شہری بھی سوار تھے۔ ان میں ایسا محنت کش بھی شامل تھا جس کے والدین فوت ہو گئے اور وہ لاک ڈاون کے باعث ان کے جنازوں میں بھی شریک […]

فواد چوہدری نے اسمبلی میں تقاریر کو وقت کا ضیاع قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے. اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کورونا پھیل کیوں رہا ہے اور اس حوالے سے تحقیق کس مرحلے پر ہے، دنیا کب تک علاج دریافت کر سکتی ہے؟، 5 پاکستانی […]

کورونا کا خوف،فواد چوہدری آج اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہونگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کئی اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونے سے انکار کردیا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کئی اراکین اور عملے کے کورونا نتائج مثبت آنے کے بعد میں نے فیصلہ کیا […]

چیئرمین اختیارات، لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو نوٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کے اختیارات سے متعلق کیس میں عدالت نے نیب کونوٹس جاری کر دیا ۔ چیئرمین نیب کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔حکومتی وزیر نے بھی چیئرمین نیب کے لامحدود اختیارات کی مخالفت […]

ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے:چوہدری برادران

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ […]

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ اور 14 دن کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے لیکن ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملتان ائیر پورٹ پر کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے لاہور روانہ ہو گئے۔ ملتان ائیرپورٹ پر گزشتہ روز دبئی سے پرواز […]