وفاقی حکومت نوازشریف کو واپس لانے کیلئے متحرک ہوگئی4>
لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے اوراس سلسلے میں برطانوی حکومت کو خط بھی ارسال کردیا گیا ہے. خط پنجاب حکومت کی سفارش اور مشاورت کے بعد لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں، علاج کی غرض سے […]