Bail

عابد باکسرکو پولیس مقابلے میں مارے جانے کا خدشہ، عدالت نے نیا حکمنامہ جاری کرکے شہبازشریف کی نیندیں اڑادیں

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورکی ایک مقامی عدالت نے سابق پولیس افسر عابد باکسر کی قتل، اقدامِ قتل اور ڈکیتی کے متعلق دس کیسز میں ضمانت منظورکر لی ہے۔ عابد باکسر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکل تحقیقات میں مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو خدشہ ہے کہ انہیں پولیس مقابلے میں […]

444پاکستانیوں کے مبینہ انکاؤنٹر میں ملوث معروف پولیس آفیسر ضمانت پر رہا

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر اور انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کی ضمانت کی درخواست منظورکرتے ہوئے دس لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت نے راؤ انور کی درخواست پر فیصلہ پانچ جولائی کو محفوظ کیا تھا۔ سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار […]

غیرقانونی تعیناتیاں،نیب نے پی ٹی آئی لیڈر لیاقت جتوئی کیخلاف ریفرنس تیار کر لیا، قبل ازگرفتاری ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): نیب راولپنڈی نے لیاقت جتوئی کیخلاف متبادل توانائی ڈیولپمنٹ بورڈ میں غیر قانونی تعیناتیوں کا ریفرنس تیار کر لیا، نیب راولپنڈی کی گرفتاری سے قبل پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی نے اعلی عدلیہ سے ضمانت حاصل کرلی ۔نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے لیاقت جتوئی کیخلاف متبادل توانائی ڈیولپمنٹ بورڈ میں […]