Bangladesh

پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگ اور44 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگ اور 44 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے 2 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ دوسری اننگز میں بنگلا دیش صرف 168 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، بنگال ٹائیگر کو 39 رنز پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب […]

پنڈی ٹیسٹ ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے دوران قومی ٹیم کے بیٹسمینوں نے مہمان باؤلرز کی خوب درگت بنائی، قومی ٹیم نے پہلی اننگز کے دوران 109 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ بابر اعظم اور شان مسعود نے شاندار […]

پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بنگلہ دیش 233 رنز پرآؤٹ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران مہمان ٹیم 233 رنز پر ڈھیر ہو گئی، شاہین شاہ آفریدی نے 4 ، محمد عباس، حارث سہیل نے 2.2 جبکہ نسیم شاہ ایک وکٹ حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے […]

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلاٹیسٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے، مہمان ٹیم سرپرائز کر سکتی ہے اس لیے انہیں آسان نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ جمعۃ […]

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کی قیادت مومن الحق کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے […]

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہونیولا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا. پاکستان نے بنگال ٹائیگرکیخلاف 0-2 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی ہے. تفصیلات کے مطابق میچ ریفری نے موسم اور گراﺅنڈ کا حتمی جائزہ لینے کے بعد میچ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس […]

بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیتنے کیلئے 137 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): بنگلا دیش نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 137 رنز کا ہدف دے دیا۔ محمد حسنین نے 2، شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تمیم اقبال اور محمد نعیم نے اننگز کا آغاز کیا مگر محمد نعیم بڑا سکور نہ […]

بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، گرین شرٹس کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ خیال رہے ون ڈے اور ٹیسٹ کی طرح ٹی 20 میں بھی پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیمیں […]

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں‌ بنگلہ دیش کیخلاف میدان مارلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں‌ بنگلہ دیش کو شکست دیکر 0-1 کی برتری حاصل کرلی. بنگلہ دیش نے ٹاس جیت پہلے بیٹگ کی اور پاکستان کو جیتنے کیلئے 142 رنز کا ہدف دیا تھا. پاکستان نے تین ٹی ٹونٹی میچز سیریز کے پہلے میچ کے دوران بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے […]

بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیتنے کیلئے 142 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 142 رنز کا آسان ہدف دیدیا ہے، اوپنر محمد نعیم 43 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ تمیم اقبال نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیش […]