Bilawal Bhutto

بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو ” چھوٹا آدمی ” کہہ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو ایوان میں شور شرابہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی اور معیشت کے حوالے سے قومی اسمبلی میں کیے جانے والے اپنے خطاب میں حکومت […]

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر نا اہلی کی تلوار لٹک گئی

لاہور(ویب ڈیسک): کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو دو مارچ تک جواب کی مزید مہلت دیدی ہے۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کی جانب سے بیرسٹر شیراز الیکشن کمیشن میں […]

شہبازشریف، بلاول بھٹو کے کشمیرڈے پر خصوصی پیغامات

لاہور(ویب ڈیسک): صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، عوام ہر فورم پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں، آزادی کے لیے ظلم سہتے کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا پاکستان، کشمیر اور کشمیریوں کے بغیر […]

بلاول بھٹو کا مہنگائی کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کیخلاف مارچ میں تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کرنے والے ایک بھی نہیں بنا سکے، الٹا لاکھوں افراد سے چھت چھین لی، ‘’پی ٹی آئی ایم ایف’’ بجٹ سے غربت اور بیروزگاری بڑھی، عوام کا […]

بلاول بھٹو کا ایم کیوایم کو ایک بارپھر حکومت سے علیحدگی کا مشورہ

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک مرتبہ دوبارہ وزارتیں چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے ایک بھی مسئلہ حل نہیں کیا۔ اپوزیشن جماعتیں حکومت کو گھر بھجوانے پر متفق جبکہ تمام صوبوں میں اتحادی ناراض ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

بلاول بھٹو نے متحدہ قومی موومنٹ کو اہم پیشکش کردی

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی۔ انہوں نے کہا ایم کیو ایم پی ٹی آئی سے اپنا اتحاد توڑے، اس حکومت کو گرا دو، ہم آپ کا ساتھ دیں گے، متحدہ کے پاس جتنی وفاق میں سیٹیں ہیں کراچی میں دینے کو تیار ہیں، […]

” کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی “

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیا پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، ملک بحرانوں کا شکار ہے، صوبوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، اصلی جمہوریت بحال کرکے رہیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا […]

گرفتاری کا خدشہ، بلاول بھٹو کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 دسمبر کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں تمام سوالات کا جواب دے چکا ہوں، دستاویزات بھی سامنے ہیں، چھ ماہ گزرنے کے بعد طلبی کا فیصلہ کیوں کیا […]

جیالے کو بلاول بھٹو کیساتھ سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی ذرداری کو آج عدالتی حکم کے بعد پمزہسپتال سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے. رہائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد جب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اپنے والد سے ملنے پمز ہسپتال پہنچے تو وہاں موجود ایک غریب جیالے نے بلاول بھٹو کیساتھ سیلفی بنانے کی جسارت […]

آصف زرداری جلد کھلاڑی کا شکار کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری شکاری ہیں اور کھلاڑی کا شکار کریں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا قومی احتساب بیورو (نیب) فریال تالپور کیس […]