Bilawal

فردوس عاشق نے اینکر عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی سابق مشیر برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے، گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں انہوں نے اس امر کی تردید کی کہ ان کی بلاول بھٹو زرداری سے کوئی […]

کورونا،شہید ڈاکٹرز کے اہلخانہ کو نوکریاں دی جائیں:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بدقسمتی سے ابتدائی طور پر نافذ ہونے والے بہترین لاک ڈاؤن کو وفاقی حکومت نے سبوتاژ کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کی طبی تنظیموں کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں […]

بلاول خیالی دنیا سے حقیقت میں واپس آئیں:شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وفاق پر الزامات لگانے یا بیان بازی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا لاک ڈاؤن کوئی ویڈیو گیم کا بٹن […]

وفاقی حکومت سندھ سے زیادتی نہ کرے:بلاول زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں وبا پھوٹی ہے اور ملک میں جنگ کی سی صورتحال ہے۔ ان حالات میں وفاق 18ویں ترمیم کی بات کررہا ہے، یہ زیادتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ […]

کورونا،وفاقی حکومت نے انتہائی مایوس کیا:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت سست روی سے کام کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وبا سے باہمی عالمی تعاون سے […]

ہم اپنی عوام کا ہر طرح سے تحفظ کرینگے:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر اپنے عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سقوط ڈھاکا کے بعد پاکستان کی […]

حکومت مخالف آوازوں پر طنز کی بجائے کورونا پر توجہ دے:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف مخالف آوازوں پر طنز کے بجائے کورونا پر توجہ دیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے نامورصحافیوں کوسوشل میڈیا پرگالیاں دینے اورنشانہ بنانے کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کوگالیاں دینے کے ٹرینڈ حکومت کے ناقدین کوخاموش کرانے کیلئے ایک اورحملہ ہے، […]

میر جاوید الرحمان کی وفات،صدر سمیت دیگر شعبہ زندگی کے لوگوں کا اظہارِ افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے چیئرمین و پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر صدرِ مملکت عارف علوی سمیت ملک کے دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میرجاوید الرحمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا […]

بلاول نے ایک بار پھر عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ٹوئٹرپروزارت داخلہ سندھ کا عبادت گاہوں میں محدود سرگرمیوں کا نوٹی فکیشن بھی شیئرکرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں، […]

غریبوں کا خیال رکھنے کیلئے بلاول کی قوم سے تعاون کی بھر پور اپیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صورتحال کے پیش نظر قوم کو مسیحاؤں کی ضرورت ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنی ٹوئٹر پر کہا کہ اس وقت کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ڈاکٹروں کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹونے ٹوئٹرپرایک لنگ بھی شیئرکیا جس میں انہوں […]