Bilawal

بلاول زرداری کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سندھ حکومت سے تعاون کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں […]

بلاول نے وفاقی حکومت کو اپنی ذہنیت بدلنے کا مشورہ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اس بیماری کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اس کے لیے وفاقی حکومت اپنی سوچ میں تھوڑی سی تبدیلی لائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اللہ جب امتحان لیتا ہے تو اسے برداشت کرنے […]

پاکستان پیپلزپارٹی نے تمام غیرضروری سیاسی سرگرمیاں موخر کردیں

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان پیپلزپارٹی تمام غیرضروری سیاسی سرگرمیوں کو معطل و مؤخر کررہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس کی صورت حال پر آگاہی کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کی، سندھ حکومت کی آگاہی کے بعد ہر فرد کی حفاظت […]

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت ، بلاول بھٹو ن لیگ پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ نے غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا، ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا، قائد حزب اختلاف کو اپوزیشن سے مشاورت کرنی چاہیئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ہم احتساب کا شفاف نظام چاہتے ہیں، پارلیمانی احتساب کے نظام کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، […]

آصف علی ذرداری اور بلاول بھٹوکلثوم نوازکی تعزیت کے لیے کل نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کل(اتوار کو)سابق وزیراعظم نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری پارٹی کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا جائیں گے جہاں وہ میاں نوازشریف سے ان کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت […]

اٹھارویں ترمیم کورول بیک کرنے کی افواہیں، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت مزاحمت کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں بہت گہری ہیں، وہ پارٹیاں […]

پیپلزپارٹی ایک بارپھر شہبازشریف کیساتھ ہاتھ کرگئی، خورشید شاہ کے لیے ووٹ حاصل کرنے کے بعد یوٹرن لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ شہباز شریف […]

پی ٹی آئی ترجمان فوادچوہدری نے بلاول بھٹوذرداری اور شہبازشریف کے ذمہ داررویہ کی تعریف، اہم اعلان بھی کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ کچھ دیربعد بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں کرلیاجائے گا اورآج کے اجلاس میں پنجاب کے وزیراعلیٰ اور وفاقی کابینہ پر بات بھی ہوگی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

کپتان کا اسمبلی میں سپورٹس مین شپ کا کا مظاہرہ، اپنے بدترین سیاسی مخالفین کا کھڑے ہوکر استقبال

لاہور(ویب ڈیسک): 15 ویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کئی برج اسمبلی سے باہر ہوئے ہیں تو کئی نئے چہرے اس اسمبلی کا حصہ ہیں جن میں بلاول بھٹو زرداری بھی شامل ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی جب ایوان میں آئے تو عمران خان خود ان سے […]

کراچی میں پی پی پی کی شکست کی وجہ کیا بنی، رپورٹ نے پارٹی قیادت کے پیروں تلے زمین نکال دی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کراچی سٹی کے صدر نے حالیہ انتخابات میں پارٹی کی پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں شکست کے حوالے سے رپورٹ قیادت کو جمع کروادی ہے۔ پی پی پی الیکشن میں کراچی میں تیسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی کے پاس الیکشن والے دن […]