Bilawal

اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کی کال کے غبارے سے ہوانکل گئی، بلاول بھٹواور شہبازشریف نے ہری جھنڈی دکھادی

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزمولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں عام انتخابات میں دھاندلی کے متعلق آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق ، آفتاب شیر پاؤ، اسفندیارولی خان، محموداچکزئی، ڈاکٹر فاروق ستاراور ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے شرکت کی اور انتخابی نتائج کو مستردکیا ۔ اے پی سی مشترکہ […]

پاکستان کے اہم ترین ایئرپورٹ پرلاڈلے کا جہازتوجانے دیا گیالیکن بلاول بھٹوکے جہازکو اڑان بھرنے سے روک دیا

لاہور(ویب ڈیسک):ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کے جہازکو لاہورایئرپورٹ سے اڑان بھرنے سے روک دیا ہے جس کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں دوسری طرف بلاول بھٹوکے ترجمان سینیٹر مصطفی نوازکھوکھر کا کہنا تھا کہ کچھ دیر پہلے یہاں سے عمران خان کے جہازکو جانے […]

عدلیہ مخالف بیانات، پاکستان پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کی زبان بولنے لگی، بلاول بھٹوذرداری کا اہم بیان

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کالا باغ ڈیم بنانا حکومتوں کا کام ہے اور دنیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جہاں کسی عدلیہ نے ڈیم بنایا ہو۔نوابشاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں پانی کا مسئلہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، […]

لیاری آج بھی بھٹو کا ہے، آصف زرداری کے بیان نے ہلچل مچادی

کراچی (ویب‌ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا بلاول بھٹو کے قافلے پر حملے اور پتھرائو پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ لیاری کی عوام نے ثابت کیا کہ آج بھی وہ بھٹو خاندان کیساتھ ہیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ بینظیر سے خوف زدہ تھے آج وہ […]

بلاول بھٹو کے قافلے پر حملہ، کراچی سے افسوسناک خبر

کراچی (ویب ڈیسک) بلاول بھٹو کے قافلے پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے این اے 246 لیاری جب بلاول بھٹو پہنچے تو انہیں مختلف صورتحال کا سامنا کرنا پڑا. بلاول بھٹو خطاب کے کیلئے جب مسجد […]

پوری بھٹو فیملی ہی الیکشن کے لیے میدان میں اتر آئی ، کون کہاں سے اور کتنی نشستوں پر الیکشن لڑیگا، فیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں الیکشن کی آمد آمدہے اور اس حوالے سے بھٹوفیملی کی نئی نسل بھی کافی پرجوش نظر آرہی ہے۔ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی ذرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹوذرداری اور آصفہ بھٹو نے آئندہ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ بلاول بھٹو این اے 200لاڑکانہ […]