Cabinet

ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز،حتمی فیصلہ آج ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پیش کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی اور کورونا صورتحال پر غور […]

حکومت کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کریگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم کے سیکرٹری نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کردیا […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار کرنے کی تجویز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کابینہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5000 روپے تک بڑھانے کی تجویز پیش کر دی۔ کابینہ کی جانب سے تجویز پیش کی گئی کہ موٹر سائیکل پر اوور سپیڈ کے جرمانے کو 400 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا جائے۔صوبائی کابینہ نے کار کی اوور سپیڈنگ پر جرمانے […]

وفاقی کابینہ نےکنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے آرڈیننس کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت بلڈرز اور لینڈ ڈویلپرز کو خصوصی ٹیکس مراعات دی جائیں گی۔ ٹیکس مراعات کا نفاذ آرڈیننس کے اجراء سے شروع ہو جائے گا جس کے بعد تعمیراتی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے۔آرڈیننس کے […]

کورونا،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ نے اپنی تنخواہ کم کر دی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن اور ان کی کابینہ نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی کابینہ اپنے اگلے چھ ماہ کے لیے 20 فیصد کم تنخواہ لے گی۔نیوز کانفرنس میں جسنڈا آرڈرن […]

علیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)تحریک انصاف پنجاب کے رہنما علیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے عثمان بزدار کے تحفظات کو دور کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سے ملاقات سے پہلے […]

سرکارسیاہ وسفید دکھانے میں کمال رکھتے ہیں

سرکارسیاہ وسفید دکھانے میں کمال رکھتے ہیں شاہد ندیم احمد چینی ،گندم بحران پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیرا عظم نے کابینہ میں شامل تمام افراد کے قلمدان تبدیل کردیے ہیں، جن پر ملک کو لوٹنے اور مصنوعی بحران میں دھکیلنے کے الزامات ہیں۔ زیراعظم یہ تبدیلیاں کئی ماہ سے […]

کابینہ نے عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے […]

اجمل وزیرخان مشیرِاطلاعات خیبرپختونخواہ مقرر

لاہور(ویب ڈیسک): شوکت یوسفزئی سے اطلاعات کا قلمدان واپس لیکر اجمل وزیرخان کو مشیربرائے اطلاعات خیبرپختونخواہ مقررکردیا گیا. اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جبکہ شوکت یوسفزئی کو لیبر اور ثقافت کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ وزارت میں تبدیلی کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا […]

وفاقی حکومت کا مشتاق مہرکو آئی جی سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے مشتاق مہرکو آئی جی سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ سندھ میں ایسا آئی جی تعینات کریں گے […]