Case

نااہلی کیس،وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی 3 جون کو طلبی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کو 3 جون کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے پیشی کے لیے مسلم لیگ ق کے رہنما راجا بشارت اور درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ وزیر قانون پنجاب کی نااہلی کے لیے ان کی […]

اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کا اہم ملزم عادل زمان ضمانت پر رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دوسری جانب وکیل مدعی […]

عمران فاروق قتل کیس:گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی جہاں ملزمان نے عدالتی سوالنامے کی روشنی میں اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی نے […]

ہتک عزت،شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف مقدمہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف نے دس ہزار 528 پاؤنڈ کورٹ فیس ادا کی تاہم مقدمے میں ہرجانےکی رقم کا تعین نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کردیا۔ خیال رہے کہ 14 جولائی 2019 کو برطانوی اخبار ڈیلی […]

پاکستان میں انصاف ختم ہوچکا ہے:سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی امین نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں نظام عدل تقریباً پہلے ہی ختم ہو چکا۔ سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ملزم ذوالفقاراحمد پر 2 کروڑ سے زائد رقم کے […]

ق لیگ ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت سے ناراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوبارہ تحققیقات کھلنے کی اطلاعات پر وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے۔ 19 سال پرانی فائلیں کھلنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ق) ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض ہوگئی، (ق) لیگ نے تحفظات پر اتحادی قیادت سے جواب مانگ لیا۔مسلم لیگ (ق) کے رہنماوں نے […]

چیئرمین اختیارات، لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو نوٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کے اختیارات سے متعلق کیس میں عدالت نے نیب کونوٹس جاری کر دیا ۔ چیئرمین نیب کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔حکومتی وزیر نے بھی چیئرمین نیب کے لامحدود اختیارات کی مخالفت […]

نیب نے ملک کو تباہ کر دیا ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جلد حکومتی چہرے بھی نیب میں نظر آئیں گے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے، پہلے دن سے کہہ رہے […]

ڈاکٹر فرقان کیس،سول ہسپتال کا ایمبولینس عملہ اور ڈاکٹر ذمہ دار قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مبینہ طور پر و ینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث کورونا سے ڈاکٹر فرقان کی ہلاکت پر محکمہ صحت سندھ نےانکوائری رپورٹ مرتب کرلی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی انکوائری رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 14 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے جس میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی […]

بھارت میں لاک ڈاؤن مزید 18 مئی تک کردیا گیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث نافذ طویل لاک ڈاؤن میں 4 مئی کے بعد سے مزید 2 ہفتے کے لیے توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 24 مارچ کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس میں اب ایک […]