Case

اصغرخان کیس میں اہم پیش رفت، سابق آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی بری طرح پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاجوچیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بدھ کوسماعت کرے گا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف،سابق آرمی چیف جنرل (ر)اسلم بیگ، سابق ڈی آئی ایس آئی اسد درانی ،اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ڈی جی ایف آئی اے کو […]

انتخابات بھی لیگی قیادت کی قانونی مشکلات کو کم نہ کرپائے، نیب نے اہم رہنما کو کرپشن کیس میں طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): ومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرامیرمقام کو آج(جمعرا ت )2اگست کو طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ نیب خیبرپختونخوا س سے پہلے بھی مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرامیرمقام کو طلب کر چکا ہے اور انہوں نے نیب میں پیشی سے معذرت کرتے ہوئے وقت مانگا تھا۔ نیب حکام کے مطابق […]

نقیب اللہ قتل کیس : راؤانوار کے مزید 3 ساتھیوں کی ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کے مزید 3 ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ہفتہ کوکراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار بھی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ملزم سب انسپکٹر […]

چنا کہاں ہے، اگلے پیشی پر چنے والا بھی پیش ہو، چیف جسٹس پاکستان کے اہم ترین لیگی رہنماء کے متعلق ریمارکس

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں پاکستان ریلویز خسارہ کیس کی سماعت کی۔ اعلیٰ عدلیہ کو فرانزک آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی اور بتایا گیا کہ ریلوے ڈیپارٹمنٹ چالیس ارب روپے خسارے میں چل رہا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ کیا سب سے زیادہ خسارہ […]

ایساکونساکیس اہم ترین کیس ہے جس کی وجہ سے چیف جسٹس پاکستان پندرہ دن سے سونہیں سکے، بھری عدالت میں بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری کوارٹر ز کے حوالے سے کیس کی سماعت کی اور ریمارکس دیے کہ میں ملک و قوم کی بہتری کے لیے پورے ملک میں گھوم رہاہوں اور پندرہ دن سے سونہیں سکاہوں اور میں کسی کے حقوق غصب نہیں ہونے […]

ایفی ڈرین کیس: لیگی رہنما ء حنیف عباسی عدالت کے ہاتھوں کلین بولڈہوکر انتخابی عمل سے باہر، عمرقید کی سزاسنادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): راولپنڈی کی انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزاسناکر انتخابی دوڑسے شیخ رشید کے مقابلے میں باہر کردیا ہے. عدالت نے آج وکیل صفائی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد دن بارہ بجے فیصلہ محفوظ کیا […]

ایفی ڈرین کیس: لیگی رہنما ء حنیف عباسی کا انتخابی دوڑسے باہرہونے کا خدشہ، وکیلِ صفائی کے دلائل مکمل

لاہور(ویب ڈیسک): انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی جو کہ راولپنڈی سے عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد کے مقابلے میں الیکشن لڑرہے ہیں کیخلاف آج ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں فیصلہ سنائے گئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے وکیلِ صفائی کو حکم دیا کہ وہ اپنے […]

بینظیر بھٹو قتل کیس کے ملزم کو زمین کھاگئی کہ آسمان نگل گیا، جیل حکام بھی پریشان

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کیس کے ایک ملزم رفاقت حسین جس کو عدالت نے عدم ثبوتوں کی بنا پر رہا کردیا تھا پراسرارطورپر غائب ہے ۔ ملزم کے والد صابرحسین نے راولپنڈی عدالت میں درخواست دی ہے کہ عدالت نے ان کے بیٹے کو رہا کردیا تھالیکن پولیس نے پھر […]

شریف خاندان کا ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے فیصلے کیخلاف بڑا اقدام، مخالفین دیکھتے رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شریف خاندان نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے . تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے سزائوں کیخلاف اپیلیں تیار کرلی ہیں. ایون فیلڈ‌ ریفرنس کے فیصلے کو پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائیگا. واضح […]

تحصیل کی سطح پر الرجی سینٹرزکے قیام کے متعلق کیس کی سماعت، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس نے سب کے قہقہے لگوادیے

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے تحصیلوں کی سطح پر الرجی سینٹرز کے قیام سے متعلق درخواست خارج کر دی،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحصیلوں کی سطح پر الرجی سینٹرز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الرجی سینٹرز کی […]