Cases

کراچی میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں جب کہ 1103 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 905 کا تعلق کراچی سے ہے۔ مراد علی شاہ نے بذریعہ ٹوئٹر بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4101 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 1103 مریض ظاہر ہوئے […]

نماز عید کے موقع پر ایس او پیز کا خیال رکھیں:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہےکہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے اور صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر مرزا نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز اور اموات کی تعداد تشویش […]

میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا،جس کے بعد ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی جبکہ ملک بھر میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1017 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا […]

عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے:سعودی مفتی اعظم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہےکہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی […]

سندھ،24 گھنٹوں میں 14 افراد کورونا سے جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ 14 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جب کہ کراچی سے سب سے زیادہ 335 کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےمزید 3534 […]

کورونا،سندھ میں اموات اور نئے کیسز بڑھ رہے ہیں:مراد علی شاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ لاک ڈاؤن سے فائدہ ہوا ہے لیکن صوبے میں اموات کی شرح اور نئے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ویڈیو لنک کے ذریعے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے اجلاس میں شرکت کی جس میں وزیر صحت عذرا پیچوہو، وزیر توانائی امتیاز شیخ، وزیر اطلاعات […]

لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بن گیا ہے:ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بنتا جارہا ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں سیمپلنگ کررہے ہیں اور لاہور میں کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاہور میں اب تک […]

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کردی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک مزید 15 روز کی توسیع کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش […]

کراچی،لاک ڈاؤن کے باوجود غیر قانونی مذبحہ خانے میں کام جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں غیر قانونی مذبحہ خانہ کھل گیا ہے جہاں پر لاک ڈاؤن کے دوران بھی کام جاری رہتا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سٹی، جناح سکوائر کے قریب قائم غیر قانونی مذبحہ خانے میں لاک ڈاؤن کے باوجود کام جاری ہے جہاں بھینس کے کٹوں کو […]

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے دو سیکٹرز سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو سیکٹرز کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو کورونا کے باعث فوری سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام […]