Cases

سندھ میں کورونا سے ایک شخص ہلاک،ملک میں مریض 460 ہوگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ملک بھر میں 460 تک پہنچ گئی ہے جب کہ سندھ میں وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو نے سندھ میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والا کورونا وائرس میں […]

سندھ میں 50 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت،پاکستان میں متاثرین کی تعداد 94 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس کے مزید 50 مریض سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 94 ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈرسے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے […]

پاکستان میں کرونا وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں کرونا وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد چارہوگئی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مزید دو سامنے آئے ہیں، کرونا وائرس کا مریض کراچی جبکہ چوتھا اسلام آباد میں رپورٹ ہوا۔ دونوں مریضوں کی […]

” پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں، 7 مشتبہ افراد کلیئر، چین سے آنے والوں میں بھی کوئی مشتبہ شخص شامل نہیں۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے کٹس مل گئی ہیں، کٹس […]

نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دستبردارہوکر بہت اچھا کیا، شعبہ وکالت کی ممتازشخصیت خواجہ حارث کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہوئی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل اور معروف قانون دان عرفان قادرنے کہا ہے کہ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے سابق وزیراعظم اور ان کی فیملی کے مقدموں کی پیروی سے معذوری ظاہر کرکے بہت اچھا کیاہے خواجہ حارث پچھلے کچھ عرصے سے بہت دباؤ کا شکارتھے۔ وہ ایسے وکیل نہیں ہیں جو کیس چھوڑ […]

پنجاب کے بعد چیف جسٹس پاکستان خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی پانچ سالہ گورننس کا پوسٹ مارٹم کرنے پشاورپہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار روس کے سرکاری دورے کے بعد کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے بعد پشاورپہنچ گئے ہیں جہاں وہ مختلف مقدمات کی سماعت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان بجلی کے منصوبوں اور ناکوں کے متعلق کیس کی […]