Ch Nisar

چوہدری نثاراور زعیم قادری کے بعد ماروی میمن نے بھی ن لیگ سے بغاوت کردی، قیادت کو کھری کھری سنادیں

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کی رہنما اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن ماروی میمن نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہر کسی کے پاس چوہدری نثار اور زعیم قادری کی طرح کھل کر بولنے کی ہمت نہیں ہوتی اور مسلم لیگ ن میں بہت سے مسائل ہیں مناسب وقت پر نشاندہی […]

مریم نوازسوچتی بعد میں اور بولتی پہلے ہیں، چوہدری نثارنے ایک بارپھر لیگی قیادت کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی رہنماء چوہدری نثارعلی خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مریم نوازسوچتی بعد میں اور بولتی پہلے ہیں میں سیاسی تنقید کرتا ہوں کبھی کسی کی ذات پر حملے نہیں کیے ن لیگ ایک گمنام سیاسی جماعت بن چکی ہے۔ نوازشریف کا شیخ […]

نوازشریف کے لندن میں بیان کے بعد چوہدری نثار بھی حساب چکتا کرنے میدان میں آگئے ایک اور بیان داغ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے گزشتہ روزلندن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ انہیں چوہدری نثار کے اداروں کیخلاف محاذآرائی والے بیان پر بہت دکھ ہوامیں اس سے زیادہ ضروری کام کررہا ہوں اس لیے ان کی بات کا جواب نہیں دونگا۔ اس پر […]

لیگی امیدوار قمرالاسلام کا عدالت سے چوہدری نثار کو کھلا چیلنچ ، سومنات کے مندرگرانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے مقابلے میں این اے انسٹھ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قمرالاسلام نے کمرہ عدالت میں نعرہ لگاتے ہوئے چوہدری نثار کو چیلنچ کیا کہ وہ انتخابات میں سومنات کے مندر گرادینگے۔ یادرہے کہ قمرالاسلام کو گزشتہ شب نیب کی جانب سے صاف پانی پراجیکٹ میں […]

چوہدری نثار کے مخالف لیگی امیدوار قمرالاسلام کی نیب کی جانب سے گرفتاری پر پارٹی قیادت کھل کر سامنے آگئی ، بڑااعلان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان اور سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریا ت مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کیخلاف مسلم لیگ ن کے امیدوار قمرالاسلام کی گرفتاری پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے اس اقدام کو پری پول دھاندلی قراردیا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ قمرالاسلام کی گرفتاری کے معاملے لیکر مسلم […]

چوہدری نثار کے مدمقابل (ن) لیگ کے امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا، خبر نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف این اے 59 سے الیکشن لڑنے والے مسلم لیگ ن کے رہنمائ قمر الاسلام کو گرفتار کرلیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق قمر الاسلام کو سیکرٹری وسیم اجمل سمیت نیب نے صاف پانی کرپشن کیس میں گرفتار کیا ہے. وسیم اجمل صاف پانی کمپنی میں […]

ن لیگ سے راہیں جداکرنا چوہدری نثارکو مہنگا پڑگیا، کاغذاتِ نامزدگی چیلنج

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزسابق وزیرداخلہ اور شریف خاندان کے دیرینہ دوست چوہدری نثار علی خان نے اپنی ایک نجی محفل میں کہا تھاکہ وہ آئندہ الیکشن آزاد امیدوارکی حیثیت سے لڑیں گے۔ تاہم بعد میں انہوں نے اس بات کی تردید کی ایسی کوئی بات نہیں ہوئی اور زیادہ تر افواہیں ہیں جو میڈیا چلارہا […]

”منہ کھول دیا تو نوازشریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے“ چوہدری نثار شریف خاندان پر برس پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائ چوہدری نثار کا اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف میں 10 خامیاں ہیں تو ن لیگ میں 100 خامیاں ہیں. چودھری نثار نے 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لینے کا […]

چوہدری نثارنے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا، نوازشریف کو کھری کھری سنادیں، آزادالیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ اورشریف خاندان کے دیرینہ ساتھی چوہدری نثارعلی خان نے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا ہے اور کہا ہے کہ ایسا شخص جو عورت راج کا مخالف تھا لیکن اب اس نے اپنی بیٹی کو پارٹی پر مسلط کردیا ہے۔ میرے پاس ناقابلِ تردید ثبوت ہیں اگر سامنے لے آؤں تو نوازشریف […]

چوہدری نثار ایک نفسیاتی مریض ہے جسے علاج کی ضرورت ہے، اہم سیاسی شخصیت کھل کر لیگی رہنماء کیخلاف میدان میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان پر خوب گولہ باری کی اور کہا کہ چوہدری صاحب ایک نفسیاتی مریض ہیں جنہیں علاج کی ضرورت ہے ۔ ن لیگ آج جن حالات سے گزررہی ہے یہ […]