Challenge

شاہین آفریدی نے اے کٹیگری کو اپنے لئے چیلنج قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ اے کٹیگری میں شمولیت کے باعث اب انہیں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہوگا۔ گذشتہ سال کی شاندار کارکردگی کے سبب سنٹرل کنٹریکٹ کی بی سے اے کٹیگری میں ترقی پانے والے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ اظہر علی اور بابراعظم کے […]

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چینی کمیشن کی کارروائی مسترد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کمیشن کی کارروائی کو جانبدار قرار دے کر مسترد کر دیا اور اور کہا ہے کہ چینی کمیشن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کردار کشی پر مصر ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نے ایف آئی کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کو ایک خط […]

31 بچوں پر مشتمل خاندان کا لاک ڈاؤن ایک چیلنج بن گیا

سان جوز(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاؤن میں والدین اپنے بچوں کے ساتھ طرح طرح کے مسائل کے شکار ہیں لیکن وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ایک ہی خاندان میں 31 بچے شامل ہیں جن کی بھرپور حفاظت کی جارہی ہے۔ وکٹر گزمان اور میلبا جامینیز نے مجموعی طور پر 37 بچوں کو گود لیا تھا جن میں […]

بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے اور اشتعال انگیزی پربھارتی ناظم […]

کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے نمٹنا بڑا چیلنج ہے:وزیراعظم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی مدد کرنے کے لیے سیاسی قیادت مخیر حضرات کو متحرک کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے ملاقات کی اور […]

پاکستان چینی ڈاکٹرز کی مہارت سے بھرپور استفادہ کرے گا:فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے پاکستان چینی ڈاکٹرز کے علم، تجربے اور مہارت سے بھرپور استفادہ کرے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے طبی سہولیات، سامان اور ڈاکٹرز بھیجنے پر […]

شہبازشریف نے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کا چیلنج قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیوڈ روز اور ڈیلی میل کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا جس پر کوئنز بینچ ڈویژن نے اخبار اور صحافی […]

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اکبر ایس بابر کا 2011 سے پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، اکبر ایس بابر کی پارٹی چھوڑنے کی ای میل ریکارڈ […]

نیب آرڈیننس 2019 سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف ایک اور درخواست آگئی۔ فرخ نواز بھٹی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت کا نیب آرڈیننس قانون کی حکمرانی کے منافی ہے، آرڈیننس کے ذریعے کرپٹ عناصر کو تحفظ دیا گیا ہے، ٹیکس اتھارٹیز اور کاروباری شخصیات کے ہاتھ کرپشن […]

عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، بطوروزیراعظم پہلا حکم عدالت میں چیلنج کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کااقدام عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ نوازشریف،مریم نواز،محمدصفدرپہلے ہی جیل میں قیدہیں،تینوں کانام ای سی ایل میں شامل کرناانتقامی کارروائی ہے۔عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدرکانام […]