Chief Justice

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے کوروناکا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو […]

چیف جسٹس نے سرکاری لیب کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ کورونا کے مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے کرونا ازخود نوٹس […]

سپریم کورٹ کا پورا ہفتہ مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کررہا ہے۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بذریعہ وڈیو لنک کراچی […]

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آ گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری اسد کھوکھر میں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اپنا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔عدالتی حکام کے مطابق […]

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کورونا میں مبتلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی حکام نے بتایا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ چیف […]

کسی کام میں شفافیت نہیں،اپنی جیبیں بھری جارہی ہیں:سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے گئے ہیں کہ وفاق اور صوبے ایک ہفتے میں یکساں پالیسی بنائیں ورنہ عبوری حکم جاری کریں گے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ میں کورونا وائرس از خود نوٹس […]

زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کیلئے نہیں ہوتا:چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیےازخود نوٹس کیس کی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان […]

کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی قلت،بلوچستان ہائیکورٹ کا برہمی کا اظہار

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی قلت پر برہمی کا اظہارکیا ہے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے انتظامات پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس جمال مندوخیل نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ صوبے میں اگر کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہوں گے ہی نہیں تو کیسز کیسے […]

سپریم کورٹ،بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ملک میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بین الصوبائی سفر کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ کی پابندی […]

چیف جسٹس نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات پر از خود نوٹس کی سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت […]