Citizens

عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے:سعودی مفتی اعظم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہےکہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی […]

طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں سرحد کو بحال کیا گیا ہے جو ہفتے میں 5 دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے کھلی رہےگی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سرحد کی […]

لاک ڈاؤن،وزیراعظم نے پابندیوں میں مزید نرمی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عندیہ دیا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاوؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبوں سے مشاورت کے بعد جلد ٹرانسپورٹ اور ٹرین کھولیں گے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پابندیوں میں مزید نرمی کا عندیہ دے دیا […]

سعودی عرب کا کورونا کے باعث عید الفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر عیدالفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے بچنے کے لیے مقرر تمام حفاظتی اقدامات میں رمضان کے آخر […]

لاک ڈاؤن کے دوران شہری اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہ رہے

لاہور(نمائندہ آفتاب)لاک ڈاؤن کے دوران شہری اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہ رہے اور شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 4 ڈاکو ماڈل ٹاؤن میں ظہیر نامی شہری کے گھر داخل ہوئے اور اہل خانہ کویرغمال بنا کر 10 تولے سونا اور لاکھوں روپے کیش لوٹ لیا۔ ادھر […]

ڈیڑھ ماہ بعد شراب کی دکانیں کھلنے پر شرابیوں کا سمندر امڈ آیا

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 6 ہفتے لاک ڈاؤن کے بعد مودی حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیں جس پر شرابیوں کا سمندر امڈ آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہریوں نے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کو بھی یکسر نظرانداز کردیا اور شراب کی دکانوں کے باہر شرابیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔نئی دلی میں […]

احساس پروگرام کی رقم وصولی کا میسج احسن اقبال کو بھی موصول

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)احساس پروگرام کی امدادی رقوم 12000 روپے کی وصولی کا میسج مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کو بھی آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نارووال سے رکن قومی اسمبلی، سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو بھی ان کے موبائل فون پر میسج ملا ہے […]

لندن میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کی تاریخ میں پہلی بار رواں برس رمضان المبارک میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے والتھم فارسٹ کی 10 مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت […]

ایل او سی فائرنگ، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ پھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان نے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے […]

کراچی،4 ماہ میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال کے 4 ماہ میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کےمطابق یکم جنوری سے 3 مئی تک شہریوں سے 5951 موبائل فون چھیننے گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں 10.45 فیصد اضافہ ہے۔ پولیس […]