CJP

کراچی میں غیرقانونی عمارتیں تعمیرکرنیوالوں کی شامت آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی میں بلند وبالا غیر قانونی عمارتیں تعمیر کرانے والوں کی شامت آگئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے تمام غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تمام متعلقہ افسران کو حکم پر عملدرآمد کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دہلی کالونی […]

چیف جسٹس پاکستان کا چلڈرن پارک ملتان کی حالتِ زار کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے چلڈرن پارک ملتان کی حالت زارکانوٹس لے لیا،چیف جسٹس پاکستان نے ملتان چلڈرن پارک کواصل حالت میں بحال کرنےکاحکم دیدیا،چیف جسٹس نے ملتان میں ایک لاکھ درخت لگانے کابھی حکم دیدیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چیف جسٹس گلزاراحمد نے چلڈرن پاک کا دورہ کیا،چیف جسٹس پاکستان نے چلڈرن […]

چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ان سے حلف لیا۔ سکندر سلطان راجہ پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر بن گئے، 1973 کے بعد وہ پہلے بیوروکریٹ ہیں جنہیں چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقریب حلف برداری […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کی مزارِقائد پر حاضری

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کراچی مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور مزار پر پھول رکھے۔ چیف جسٹس کو سلامی […]

جسٹس گلزاراحمد نے بطورچیف جسٹس پاکستان پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس گلزار احمد نے بطور چیف جسٹس پہلے کیس میں پنجاب کے پٹواری کی اپیل مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ محمد نواز کا معاملہ ثابت ہے اس نے عدالتی حکم کے برخلاف کام کیا، پٹواری مس کنڈکٹ کا مرتکب پایا گیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 […]

” پرویزمشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد ہے، میرے اور عدلیہ کے خلاف گھناؤنی سازش ہے، اپنی حدود کا علم ہے، سچ سامنے آئے گا اور سچ کا بول بالا ہوگا۔ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف […]

” تحقیقی بنیاد پر جج مقدمے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے سکتا ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ تحقیقات کے بل بوتے پر قومیں ترقی کرتی ہیں۔ تحقیقی بنیاد پر جج مقدمے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کسی معاشرے کے […]

پرویزمشرف کیس، چیف جسٹس پاکستان کا تردیدی بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے منسوب گفتگو پر سپریم کورٹ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا چیف جسٹس کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کو حقائق سے ہٹ کر نشر کیا گیا، نشر کی گئی خبر غلط، بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے اعلامیے میں مزید کہا چیف جسٹس […]

” سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کیا “

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورکو پانچ سال بیت گئے ہیں لیکن پاکستانی قوم آج تک دہشتگردوں کے لگائے زخموں کو بھول نہیں‌پائی ہے ملک بھر میں اے پی ایس کے ننھے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا جارہاہے. عام عوام سمیت ملک کی اہم ترین شخصیات نے بھی سانحہ آرمی پبلک سکول پر […]

پی آئی سی حملے پر چیف جسٹس پاکستان کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب انسٹی ٹیوٹ کارڈیالوجی لاہور پر وکلاء کے حملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا ردِعمل بھی سامنے اآگیا ہے. چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ دل والے ہسپتال میں جو ہوا وہ نہیں […]