CJP

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیےدرخواست سماعت کے لیے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹر دانیال چودھری نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی، سپریم کورٹ نے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی […]

چیف جسٹس پاکستان نے اسحاق ڈارکو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے چیئرمین بورڈ آف گورنر کے عہدے سے ہٹادیا

لاہور(ویب ڈیسک): یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزسے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسحاق ڈارکوچیئرمین بورڈ آف گورنرکے عہدے سے ہٹانے کاحکم دیتے ہوئے وزارت خارجہ اوردیگرفریقین سے جواب طلب کرلیا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزسے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں کی ۔چیف جسٹس ثاقب نثار […]

ڈی پی اوتبادلہ کیس: چیف جسٹس پاکستان نے وزیرِاعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج دوپہر دو بجے طلب کر لیاہے ۔چیف جسٹس نے رضوان گوندل تبادلہ ازخو د نوٹس کی سماعت ہوئی جس میںموجودہ آئی جی سندھ اور واقع کے […]

چیف جسٹس پاکستان کا ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کرنیوالوں کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ میں نے آرٹیکل 6 کامطالعہ شروع کر دیا ہے، جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔یاد رہے کہ آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا کیس درج کیا جاتاہے اور پرویز مشرف […]

نظام انصاف میں بہتری سے متعلق کیس،چیف جسٹس نے وفاقی وزیر قانون کو طلب کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں نظام انصاف میں بہتری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرے پاس وقت کم ہونا شروع ہو گیا ہے،نوجوان کا جذبہ اور بڑوں کا تجربہ ملکر کام کرتے تو انقلاب لا سکتے ہیں،عدالت نے نظام انصاف میں بہتری سے متعلق کیس […]

فلمساز بھی ڈیم بناؤ مہم کیلئے سرگرم ،پہلے روزکتنے لاکھ جمع کیے ، جان کر چیف جسٹس پاکستان خوش ہوجائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): فلمساز،وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے ڈیم بناؤمہم کیلئے سرگرم ہوگئے۔پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے فلم کے تمام شعبوں سے وابستہ افرادسے فنڈزجمع کرانے کی درخواست کردی۔ایسوسی ایشن کی درخو است پرپہلے روزساڑھے چھ لاکھ روپے جمع ہوگئے۔فلم تقسیم کار ادارے آئی ایم جی سی گروپ نے پانچ لاکھ،ماضی […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا سپریم کورٹ میں خواجہ سراؤں کو ملازمت دینے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کوحقوق دلاناہماری اولین ترجیح ہے،سپریم کورٹ میں 2 خواجہ سراوں کوملازمت دیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس کی […]

ڈوچہ ڈیم تعمیر کیس: چیف جسٹس پاکستان ڈیم کی مخالفت کرنیوالوں پر برہم ، آخری وارننگ دے ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایک سیاستدان نے کہاسپریم کورٹ کوسیاسی پارٹی بنالینی چاہئے،مخالفت کرنے والے کسی اورکے ایجنڈے پرکام کررہے ہیں اوریہ وہ ایجنڈا ہے کہ پاکستان میں ڈیم نہ بنے،چیف جسٹس پاکستان کا کہناتھا کہ جو عدالت کو بدنام کریں گے انھیں ایسے نہیں جانے دیں گے […]

موبائل کارڈزپر اضافی ٹیکس ختم کروانے کے بعد چیف جسٹس پاکستان نے موبائل صارفین کو ایک اور بہت بڑی خوشخبری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے زائدٹیکس وصولیوں پرازخودنوٹس کی سماعت میں اٹارنی جنرل انورمنصور نے قانون سازی کے لئے عدالت سے مزیدمہلت مانگ لی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے زائدٹیکس وصولیوں پرازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس میاں محمد […]

زیرِالتواکیسز میں سے کتنے ہزارکیس حل کرلیے ہیں، چیف جسٹس پاکستان نے حیران کن خبرپاکستانیوں کو سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہے کہ نئے عدالتی سال میں ہمیں اہداف بلندرکھنے ہیں،پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے،ہمیں قانون کی حکمرانی اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ نئے عدالتی سال کے موقع پرسپریم کورٹ آف پاکستان میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ سپریم […]