CM Punjab

کورونا، رحیم یار خان میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے ، یہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچویں ہلاکت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا […]

وزیراعلیٰ نے والدین کو سکولوں میں فیس جمع نہ کرانے کی ہدایت کردی

لاہو(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں ( سکولز) کی جانب سے والدین سے فیس وصولیوں کا نوٹس لے لیا جب کہ والدین کو فی الحال فیس جمع نہ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی نے وزیر قانون اور وزیر تعلیم پر مشتمل دو رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جو آئندہ دو دنوں میں باقاعدہ فیسں […]

لاہور ایکسپو سینٹر میں 900 بستروں پر مشتمل خصوصی ہسپتال کے قیام کی منظوری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کے تحت ایکسپو سینٹر لاہور میں 900 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اہم اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت اورپی ڈی ایم اے کے لیے تقریباً […]

پنجاب حکومت کا بڑے شاپنگ مالز اوردکانیں رات10 بجے بند کرنے کافیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)اپیکس کمیٹی پنجاب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے بڑے شاپنگ مالز اوردکانیں رات10 بجے بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صدارت اپیکس کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اجلاس میں […]

ن لیگ کا باغی اراکینِ پنجاب اسمبلی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملنے والے ایم پی ایز پرانے لوٹے ہیں، یہ لوٹے ایم پی ایز پہلے بنی گالہ بھی جا چکے ہیں۔ لیگی رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر تحریک انصاف کو ایم پی ایز کی حمایت کا شوق ہے تو […]

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسےملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ملاقات کی ہے اور صوبہ بھرمیں مصنوعی مہنگائی کرنیوالے، ذخیرہ اندوزروں اورملاوٹ کرنیوالے مافیا کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیدیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران نے پنجاب حکومت کو ذخیرہ اندوزوں اور […]

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے بچے کی عدم بازیابی کے کیس میں آئی جی پنجاب کا جواب مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر صوبےکی فورس کا سربراہ عدالت کو گمراہ کرے گا تو باقی افسر کیا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا دینہ میں طالبہ کیساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جہلم کے علاقے دینہ میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او جہلم سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے حکام دیا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے متاثرہ طالبہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا 30 غیرضروری کمپنیاں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلی پنجاب نے صوبے کی کمپنیوں کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب کی 71 میں سے 30 غیر ضروری کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ان ایکشن، اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ‏کئی مہینوں کی محنت اور کارپوریٹ […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کو ملاقات کیلئے بلالیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب نے دو بار ملاقاتیں موخر ہونے کے بعد ناراض اراکین کو آج پھر ملاقات کے لئے بلا لیا، 20 رکنی ناراض اراکین کا وفد آج عثمان بزدار سے ملاقات کرے گا۔ پنجاب میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان کے گروپ کی جمعرات اور جمعہ کے روز طے شدہ ملاقاتیں وزیر اعلی […]