CM Punjab

پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوارسردارعثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار 186ووٹ لے کر پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے 159ووٹ حاصل کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے کیا گیا اور اراکین نے دو حصوں میں تقسیم ہو کر اپنے حق رائے […]

پی ٹی آئی کو پنجاب میں بہت بڑاجھٹکا، نامزد وزیراعلیٰ عثمان بزدارقتل کے مقدمہ میں ملوث نکل آئے

لاہور(ویب ڈیسک): نامزد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے قتل کے کیس میں دیت دے کر چھوٹنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ عثمان بزدارکیخلاف قتل کا مقدمہ 1998 میں درج ہوا،ایف آئی آر میں عثمان بزدار،ان کے والد اور بھائی کو نامزد کیا گیا تھا،ڈیرہ غازی خان کی عدالت نے 2000 میں فیصلہ سنایا،نامزد وزیراعلیٰ پنجاب […]

وزیراعلیٰ‌ پنجاب کے لیے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی طویل فہرست میں تونسہ شریف سے ایک نئے نام کی انٹری

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے سردار عثمان بزدار مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ۔ آج صبح عثمان بزدار کو بنی گالہ طلب کیا گیا تھا جہاں پارٹی چیئرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی اور پنجاب کی وزارت اعلیٰ و سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سردار عثمان […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری لیکن پی ٹی آئی اپنا امیدوارسامنے لانے میں ناکام

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ، جس کے مطابق وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہفتہ کی شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی حاصل […]

پی ٹی آئی وزیراعلیٰ پنجاب کا معمہ حل نہ کرسکی، ڈی جی خان سے ایک نئے ایم پی اے کا نام سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے سردار محمد خان لغاری پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ۔ سردارمحمد خان لغاری ڈیرہ غازیخان سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے منتخب ہوئے تھے ،پارٹی قیادت نے انہیں قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھانے دیا۔سردار محمد خان […]

عمران خان کی الیکشن جیتنے کے بعد پہلی بارصحافیوں سے گفتگو، وزیراعلیٰ پنجاب کے متعلق کیا طے ہوابتادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ نہیں ہوا اور میں اس بار سب سے زیادہ جوش خروش سے14 اگست مناوں گا۔ پارلیمنٹ ہاوس سے روانگی سے قبل پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے صحافیوں سے گفتگوکی۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ […]

ساہیوال سےمعروف سیاسی خاندان کا چشم وچراغ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ بننے کے لیے موسٹ فیورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کر رکھا ہے جس کے بعد سے اب تک پی ٹی آئی کی جانب سے ممکنہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے مختلف نام زیر گردش ہیں ،تاہم عمران خان نے واضح اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں نوجوان وزیراعلیٰ لے کر آیا جائے […]

عمران خان کسے وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے ہیں پتہ چل گیا، نوجوان ایم پی اے کے گھر سرکاری سیکیورٹی تعینات

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے نومنتخب اراکینِ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ وہ کسی صاف ستھری شہرت کے مالک پڑھے لکھے نوجوان کو وزیراعلیٰ پنجاب لارہے ہیں جس کے بعد مختلف ناموں پر چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں. تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چکوال سے نومنتخب […]

انتظارکی گھڑیاں ختم ، عمران خان نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ایک نوجوان کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے ایک نیا نوجوان لارہاہوں ، نوجوان کلین ہوگا اس پر کسی قسم کا کوئی سوالیہ نشان نہیں ہو گا ۔چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے خطاب […]

کپتان نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کا چناؤ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کیلئے ناموں کیلئے مشارت مکمل کر لی ہے۔ عمران خان آج رات یا کل دوپہر تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے اور عہدوں کے لئے ناموں کا اعلان خود کریں گے۔اس سلسلے […]