CM

پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور سیکرٹری خوراک پنجاب کے درمیان ہڑتال کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مسائل کے حل کی سمری منظور ہونے تک ملز نہ چلانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اورسیکریٹری خوراک وقاص […]

وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کا نوٹس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجو ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز […]

شوگر انکوائری کمیشن،عثمان بزدار نے ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب نے 15 شوگر ملز کو 3 ارب روپے سبسڈی دینے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ڈال دی اور عثمان بزدار نے کمیشن کے سامنے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت نے سبسڈی دینے سے پہلے شوگر ملز مالکان کے اس دعوے کی تحقیقات نہیں کرائی کہ آیا دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی […]

چینی سکینڈل،وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی سکینڈل میں تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سکینڈل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی سکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان بھی تیار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریری […]

پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں کی ملاقات. صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں نے بورڈز آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول نے 45 لاکھ 42 ہزار روپے کا چیک دیا.تفصیلات کے مطابق یہ چیک پنجاب کے 9 تعلیمی […]

وزیراعلی کا وزرا کی کارکردگی کے جائزے کیلئے اجلاس بلانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عید الفطر کے بعد وزرا کی کارکردگی کے جائزے کے لیے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عید الفطر کے بعد وزرا کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے صوبائی وزرا کو […]

ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ جیت لیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی بھارت کی پہلی پلیئر ہیں، انھوں نے آن لائن 10 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ ثانیہ کو ماں بننے کے بعد کامیابی سے کورٹ میں واپسی کی وجہ سے ایشیا اوشینا زون سے اس ایوارڈ کیلیے […]

چین کا 100 ملین روپے مالیت کا امدادی سامان پنجاب حکومت کو عطیہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے والے ملک چین نے 100 ملین روپے مالیت کا امدادی سامان پنجاب حکومت کو عطیہ کردیا۔ قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے عطیہ کردہ کورونا سے متعلقہ امدادی سامان لے کر لاہورپہنچا جسے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وصول کیا۔اس موقع پر […]

کورونا آرڈیننس،سندھ نے بلوں میں رعایت کی شق خارج کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ کے اعتراضات کے بعد کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس سے بجلی اور گیس کے بلز میں رعایت کی شق خارج کردی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کے اعتراضات دور کردیے، گورنر سندھ نے آرڈیننس میں عوام کو بجلی اور گیس بل میں رعایت پر […]

سندھ،24 گھنٹوں میں 14 افراد کورونا سے جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ 14 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جب کہ کراچی سے سب سے زیادہ 335 کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےمزید 3534 […]