CM

وزیراعلیٰ پختونخوا کے مشیر کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو آگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر کامران بنگش کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا جس کے بعد انہوں نے از خود قرنطینہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر بلدیات خیبر پختونخوا کامران خان بنگش کا کورونا ٹیسٹ نتیجہ مثبت آگیا،مشیر آئی ٹی ضیا بنگش کا کہنا ہے کہ کامران بنگش نے علامات ظاہر ہونے پر […]

جھاڑو لگانے والی ایم اے پاس خاتون سرکاری ملازم بن گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب نے وہاڑی میں روزی کمانے کے لیے جھاڑو دینے والی ایم اے پاس خاتون مہوش کے بارے میں شائع ہونے والی خبرکا نوٹس لیا اور انہیں سرکاری ملازمت دینے کی ہدایت کی جس کے بعد ڈی پی ایس وہاڑی میں خاتون کو آفس جاب کے لیے تقررنامہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

سندھ میں نماز تراویح محدود،انتظامیہ کو استثنیٰ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نماز تراویح کو محدود کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت صرف مسجد انتظامیہ کو ہی مسجد میں تراویح پڑھنے کی اجازت ہوگی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ 4 جمعہ کی طرح اس جمعہ […]

رمضان میں کاروبارصبح 8 سے شام 5 بجے تک ہی ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا وائرس کے پیش نظر ومساجد میں نمازجمعہ اور نماز تراویح کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ آج دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک سندھ بھرمیں سخت لاک ڈاؤن ہوگا اور مساجد میں صرف مسجد انتظامیہ کو نماز ادا کرنے دی جائے گی […]

ذخیرہ اندوزی ناقابل ضمانت جرم،آرڈیننس جاری،3سال قید کی سزا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ’’دی پنجاب پری وینشن آف ہورڈنگ آرڈیننس 2020 ‘‘کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ’’دی پنجاب پری وینشن آف ہورڈنگ آرڈیننس 2020 ‘‘ کے تحت ذخیرہ اندوزوں کو تین سال قید تک کی سزا دی جاسکے گی ، ضبط کی جانیوالی اشیاء کی 50 فیصد رقم […]

علیم خان نے جہانگیر ترین کے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہاز کے استعمال سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں علیم خان نے کہا کہ انہوں نے اور جہانگیر ترین نے جہاز مشترکہ طور پر لیز پر لیا تھا اور جو بھی پارٹی میں آیا وہ […]

گنجان آبادیوں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے:وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کراچی کی ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی سے کورونا کے زیادہ کیسز […]

وزیراعلیٰ سندھ کا پولیس وین میں 2 اہلکاروں کے بیٹھنے کا حکم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاڑکانہ کے دورے کے دوران پولیس کی گاڑی روک لی اور گاڑی میں صرف 2 افراد سوار ہونے اور انہیں سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی۔ مراد علی شاہ کورونا کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے لاڑکانہ پہنچے اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔اس […]

پنجاب پولیس میں 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پولیس میں 10ہزار کانسٹیبل منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کیے جائیں گے جن میں سے رواں مالی سال 5 ہزارکانسٹیبل بھرتی ہوں گے جب کہ 5 ہزار مزید کانسٹیبل اگلے […]

عوام کی زندگیوں کا تحفظ پہلی ترجیح ہے: عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں صرف کم رسک والی انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ عوام کی زندگیوں کا تحفظ پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کے شہروں کا فضائی دورہ کرتے ہوئے مارکیٹوں اور کمرشل سینٹرز کی بندش کا مشاہدہ […]