CM

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ جائیں گے۔ عمران خان کوئٹہ میں ایک روزہ دورے کے دوران گورنر اور وزیر اعلی بلوچستان سے ملاقات کریں گے۔ انھیں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم دیگراہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

کورونا،بلوچستان میں 19 افراد صحتیاب ہوچکے:جام کمال

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 19 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں 25 سو افراد کے لیے آئسولیشن کی سہولت پر […]

بستہ اٹھاؤ مہم : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمودخان نے اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں بچوں کے سکولوں میں داخلے کےلئے مہم شروع کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے اپنے بچے بھی جلد سرکاری سکولوں میں داخل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم کے دوران […]

بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال 39 ووٹ لے کر بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل اپوزیشن کے امیدوار یونس عزیز نے 20 ووٹ حاصل […]

سپیکراور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے بعد کے پی کے اسمبلی آج وزیراعلیٰ کا انتخاب کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بدھ کے روز ہوچکا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر کھیل محمود خان اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں نثار گل کے مابین مقابلہ ہے، دونوں امیدواروں […]