Corona Virus

کورونا،کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی:فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق نا تو کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی ہوئی ہے اور نہ ہی برداشت کی جائے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوم کی صحت کا تحفظ وزیر اعظم عمران خان […]

چمن میں پاک افغان سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چمن میں پاک افغان سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔ کسٹم حکام کے مطابق کنٹینرز اور ٹرکوں کی گزشتہ روز کلیئرنگ کا عمل مکمل کیا گیا تھا جس کے بعد اب باب دوستی سےمال بردار ٹرک افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں جس کے پہلے […]

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 181 ہوگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 181 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں کیسز کی تعداد 254 تک جا پہنچی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین میں سے 50 فیصد میں وائرس کی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو فوری 5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری طور پر5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے امیر ممالک […]

کورونا وائرس نے پورے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے تمام ریاستوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کیسز کی مجموعی تعداد ساڑھے 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا کے 166 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جس کے بعد متاثرین کی […]

تفتان پر موجود زائرین کو اندرون ملک بھیجنے کیلئے کسی کو نہیں کہا: زلفی بخاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معان خصوصی زلفی بخاری کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے تفتان سرحد پر موجود زائرین کو اندرون ملک بھیجنے کے لیے وزیراعلٰی بلوچستان سے کبھی بات نہیں کی۔زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وہ زائرین کے معاملے پر کسی ادارے یا کسی فورم پر اثر انداز نہیں ہوئے […]

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں صرف جھوٹ بولا ہے کیونکہ ان کے پاس کورونا سے مقابلے کے لیے اہلیت اور صلاحیت نہیں ہے۔ گزشتہ شب وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر قوم سے خطاب کیا جس میں ان […]

کورونا وائرس کے بعد شہر اقتدار میں پولن الرجی نے سر اٹھانا شروع کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے بعد شہر اقتدار میں پولن الرجی نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ میں پولن کی شرح سب سے زیادہ 17 ہزار254 فی کیوبک میٹر ریکارڈ کیاگیاہے جو معمول سے بہت زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل عارضی طور پر روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے ساتھ طورخم اور چمن کراسنگ پوائنٹس کی بندش کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل عارضی طور پر روک دیا۔ یو این ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے افغانستان کے ساتھ طورخم اور چمن کراسنگ پوائنٹس کی بندش کے بعد پاکستان […]

کورونا وائرس،کے پی کے میں حکومتی اقدامات پرعمل نہ کرنے والوں کوسزا اورجرمانے کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر عمل نہ کرنے والوں کو اب ایک سے دو سال تک قید اور جرمانہ کی سزا ہوگی۔ محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے […]