Corona Virus

کورونا وائرس کے بعد شہر اقتدار میں پولن الرجی نے سر اٹھانا شروع کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے بعد شہر اقتدار میں پولن الرجی نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ میں پولن کی شرح سب سے زیادہ 17 ہزار254 فی کیوبک میٹر ریکارڈ کیاگیاہے جو معمول سے بہت زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل عارضی طور پر روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے ساتھ طورخم اور چمن کراسنگ پوائنٹس کی بندش کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل عارضی طور پر روک دیا۔ یو این ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے افغانستان کے ساتھ طورخم اور چمن کراسنگ پوائنٹس کی بندش کے بعد پاکستان […]

کورونا وائرس،کے پی کے میں حکومتی اقدامات پرعمل نہ کرنے والوں کوسزا اورجرمانے کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر عمل نہ کرنے والوں کو اب ایک سے دو سال تک قید اور جرمانہ کی سزا ہوگی۔ محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے […]

پاکستان سٹاک ایکسینچ کورونا کے اثر سے نہ نکل سکی،کاروبار معطل کردیا گیا

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں کاروبار معطل کردیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بازار حصص کی طرح پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے […]

ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی اور داخلوں میں تاخیر کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی اور یونیورسٹی کے داخلوں میں بھی ایک ماہ کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ساری دنیا ایک بہت بڑے […]

چین نے تمام امریکی صحافیوں کو اپنے ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے وہ تمام امریکی صحافی جو اس وقت چین میں موجود ہیں اور نیویارک ٹائمز، وال سٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ کےلیے کام کررہے ہیں، وہ سب کے سب آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔ چینی حکومت نے ان اخبارات کے علاوہ وائس آف […]

فیس بک کا اپنے ہر ملازم کو ”کورونا بونس” کے نام ایک ہزار ڈالر دینے کا اعلان

سلیکان ویلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’فیس بُک‘‘ کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) بطور بونس دے گا تاکہ وہ کورونا کی عالمی وبا کا بہتر طور پر مقابلہ کرسکے اور […]

سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کورونا وائرس حکومت اور پی آئی اے کی نااہلی کی وجہ سے بیرون ملک سے آیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک […]

ن لیگیو خدا کا خوف کرو، کورونا پر اپنی سیاسی دکانداری بند کرو:فردوس عاشق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ (ن) لیگ کورونا جیسے حساس مسئلے پر بھی سیاسی دکان لگانے سے باز نہ آئی۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ (ن) لیگ کورونا جیسے حساس مسئلے پر بھی سیاسی دکان لگانے سے باز نہ آئی۔ دنیا عوام […]

شاہ محمود قریشی کا کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر آئسولیشن میں جانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر آئسولیشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے معاملے پر ایک نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی بنی ہے جو معاملے کا جائزہ لے رہی ہے، […]