corona

لاہور،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مارکیٹوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے متعدد دکانیں سیل کردیں۔ پنجاب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد لاہور میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کردیا۔ضلعی حکام اور پولیس افسران نے ایس او […]

وزیراعظم کا ایک بار پھر فرنٹ لائن طبی عملے کو خراج تحسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر مقابلہ کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیرسٹاف کی خدمات لائق تحسین ہیں، پوری قوم ان […]

اسلام آباد،کورونا میں اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد انتظامیہ نے 9 مقامات کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان مقامات میں سعودی پاک ٹاور میں نجی موبائل کمپنی کا دفتر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سپورٹس بورڈ کو مکمل سیل کیا جائے گا جب کہ چٹھہ […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کرکے 85264 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1770 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کرکے 85264 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 555 اور پنجاب میں کورونا سے 607 افراد […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی،پنجاب کی متعدد مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ایس اوپیز پر عملدرامد نہ کرنے پر پنجاب کے کئی شہروں میں بڑی مارکیٹیں بند کر دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کے خلاف ایکشن چند گھنٹوں میں شروع ہو جائےگا۔ […]

کورونا لاک ڈاؤن سے قبل خریدی گئی ریلوے ٹکٹوں کی ریفنڈ شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے کی جانب سےکورونا کے باعث لاک ڈاؤن سےقبل خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان ریلویزکے مطابق ریلوے کی جانب سے مسافروں کو لاک ڈاؤن سے قبل خریدے گئے ٹکٹ کی رقم ریفنڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا […]

کورونا بحران،بھارت ملک میں آزادی اظہار کو دبانے کا مجرم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا بحران کے دوران اپنے ملک میں آزادی اظہار کو دبانے کا مجرم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے چین، بھارت، بنگلادیش اور دیگر ایشیائی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا بحران کا بہانہ بنا کر آزادی اظہار کو دبانے اور سنسرشپ […]

ن لیگ کے ایم پی اے میاں نوید کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میاں نوید علی نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ ان کی طبیعت گزشتہ چند روز سے خراب تھی اور انہوں نے بخار سمیت دیگر […]

بلوچستان،کورونا مریضوں کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ پر پابندی عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ اب بلوچستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر کسی بھی مرد، خاتون، بچوں یا فیملی کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ ممنوع ہوگی۔یہ بات پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے تمام ہسپتالوں کے سربراہاں کو […]

پنجاب،سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ایس […]