country

شہباز شریف کو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے:مراد سعید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ بڑے میاں کی منی لانڈرنگ کا مرکزی کردار ان کے سمدھی تھے ،چھوٹے میاں کے ایک چپڑاسی کے نام پر ڈیڑھ اب کی ٹرانزیکشن ہوئی ،بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کیلئے بھاگ جانا کسی طور پر ممکن نہیں ۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید […]

چین میں لپ اسٹک برانڈ مشہور کرنے والا مرد ماڈل

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں دنیا کی مہنگی ترین لپ اسٹک کی آزمائش اور انہیں مشہور کرنے کی ذمے داری کسی خاتون ماڈل کی بجائے ایک مرد وی لاگر پر ہے جو اپنی مہارت کی بنا پر ’کنگ آف لپ اسٹک‘ یا ’آئرن لپس‘ کہلاتے ہیں۔ لائی چیاقی مہنگے ترین برانڈز کے لپ اسٹک آزماتے ہیں اور […]

کراچی میں ٹڈی دل کا پھر حملہ،فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گڈاپ میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کر دیا ہے جس کے باعث کئی ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اتوار کی شام ٹڈی دل کراچی کے مختلف علاقوں میں داخل ہوئے۔ گڈاپ میں بھی ٹڈی دل نے فصلوں اور گھروں پر حملہ […]

ملک میں فضائی آپریشن جزوی بحال،کراچی سے پہلی پرواز روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے باعث تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا۔ پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز نے آج سے اندرون ملک آپریشن شروع کردیا جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں پروازیں چلائی جارہی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے […]

ملک کے 989 ہیلتھ ورکرزمیں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے 989 ہیلتھ ورکرزمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک میں عام شہریوں کی طرح ہیلتھ ورکرزکی بڑی تعداد بھی کورونا سے متاثرہونے لگی، ملک بھر میں اب تک 989 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 12 […]

احساس کیش پروگرام کے تحت مستحقین میں 101 ارب روپے تقسیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 82 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں 101 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کردی ہے۔ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شده رقم کی تفصیل جاری کردی ہے […]

وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کا نوٹس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجو ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز […]

وفاقی حکومت سے تعصب کی بو آتی ہے:مرتضی وہاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی تعصب پر مبنی پالیسی نہیں رکھتی لیکن وفاقی حکومت سے تعصب کی بو آتی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پی ٹی آئی کبھی حقائق پر بات نہیں کرتی، صرف الزامات لگاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، […]

جاپان،’ریمیڈی سیور‘ کو کورونا علاج کیلئے استعمال کرنے کی اجازت

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان نےاینٹی وائرل دوا ریمیڈی سیور (Remdesivir)کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی اجازت دے دی۔ جاپان کی وزارت صحت کے ایک عہدیدار کے مطابق ریمیڈی سیور کو غیر معمولی اقدامات کے تحت منظور کیا گیا اور یہ کورونا مریضوں کے علاج کے لیے جاپان کی پہلی منظورکردہ دوا ہے۔ […]

نیب نے ملک کو تباہ کر دیا ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جلد حکومتی چہرے بھی نیب میں نظر آئیں گے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے، پہلے دن سے کہہ رہے […]