cricketer

بریڈ ہوگ نے عماد وسیم کو پانڈیا سے بڑا آل راؤنڈر قرار دیدیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو بھارتی پلیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل راؤنڈر قرار دے دیا۔ 31 سالہ عماد نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے جبکہ ابھی تک ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا، انھوں نے دونوں فارمیٹس میں بالترتیب 952 اور 257 رنز […]

ٹنڈولکر نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ فنڈ میں مجموعی طور پر 50 لاکھ جمع کرادئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سچن ٹنڈولکر نے کسی بھی بھارتی کھلاڑی سے زیادہ رقم کورونا فنڈ میں دیدی۔ سابق بھارتی کپتان نے مجموعی طور پر 50لاکھ روپے عطیہ کیے ہیں، کسی بھی بھارتی کھلاڑی نے اس سے زیادہ رقم جمع نہیں کرائی، انہوں نے 25لاکھ روپے وزیراعظم فنڈ اور اتنے ہی وزیراعلیٰ فنڈ میں جمع کروائے ہیں۔ […]

خود کو قرنطینہ کرنے والے شکیب الحسن کو بیٹی کی یاد ستانے لگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں قرنطینہ کرنے والے شکیب الحسن کو بیٹی کی یاد ستانے لگی۔ بنگلہ دیشی آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ دوری بڑی تکلیف دہ لیکن اپنوں کی صحت و سلامتی کیلیے ایسا کرنا ضروری ہے۔ کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مجھے حالات کی نزاکت کا اندازہ تھا، امریکا پہنچنے کے بعد سیدھا ایک […]