DC

ایس او پیز کی خلاف ورزی پردکانیں سیل ہونگی:ڈی سی عمرکوٹ

عمرکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور دکانیں سیل کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ کے تاجروں کو محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے موجودہ کورونا وائرس کی صورتحال میں چھوٹی سطح پر کاروبار […]

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کا انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہلال احمر ہسپتال کے ڈاکٹر نوشاد حسین انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے مطابق ڈاکٹر نوشاد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور گزشتہ 6 روز سے چھٹیوں پر تھے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈاکٹر نوشاد میں کورونا وائرس کی علامتیں تھیں تاہم ان کا ٹیسٹ […]

کسی ادارے یا شخص کی مداخلت برداشت نہیں:چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کام میں کسی ادارے، سرکاری افسران، اشخاص کی مداخلت برداشت نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے ڈپٹی کمشنر شکارپور کی جانب سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شکارپور کو میٹنگ میں بلانے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے […]

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے دو سیکٹرز سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو سیکٹرز کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو کورونا کے باعث فوری سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام […]

جھاڑو لگانے والی ایم اے پاس خاتون سرکاری ملازم بن گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب نے وہاڑی میں روزی کمانے کے لیے جھاڑو دینے والی ایم اے پاس خاتون مہوش کے بارے میں شائع ہونے والی خبرکا نوٹس لیا اور انہیں سرکاری ملازمت دینے کی ہدایت کی جس کے بعد ڈی پی ایس وہاڑی میں خاتون کو آفس جاب کے لیے تقررنامہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

وہاڑی کے ہسپتال میں کم قیمت فیس شیلڈ تیار کرلی گئی

وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈپٹی کمشنر وہاڑی وقاص راشد نے کم قیمت فیس شیلڈ تیار کرنے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کاوش کو سراہا ہے اور اس مشکل وقت میں ایسے اقدام پر شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر وہاڑی وقاص راشد کی جانب سے فیس بک پر پیغام جاری […]

کورونا سے انتقال کر جانے والے شخص کی احتیاطی تدابیر کے بغیر تدفین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواب شاہ میں کورونا وائرس سے انتقال کر جانے والے شخص کی تدفنین احتیاطی تدابیر کے بغیر کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ابرار احمد کے مطابق منو آباد کا رہائشی 45 سالہ شخص کراچی میں انتقال کر گیا تھا اور گزشتہ صبح اس کی تدفین نصیر قبرستان میں کی گئی تھی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق […]

کوئٹہ میں ریسٹورینٹس سمیت مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوٴن میں نرمی کرتے ہوئے ریسٹورینٹس سمیت چند مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔ کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور شرائط کے ساتھ چند کاروباروں کو کام کی اجازت دے دی گئی۔ شہر کے ریسٹورنٹس بھی کھلے رہے گے […]

کورونا وائرس کے شبے میں گھر میں محدود 16 افراد فرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے ضلع مٹیاری کے ایک علاقے میں کورونا وائرس کے شبہ پر محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہوگئے۔ مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد کی مسجد اور گھر میں محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہو گئے جس کے کے بعد فرائض سے غفلت برتنے پر ایس ایچ او نیو سعید آباد […]

کراچی،گلشن اقبال کی یونین کونسل نمبر 8 اور 9 ریڈ زون قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی یونین کونسل نمبر 8 اور 9 کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔ گلشن اقبال یوسی 8 جمالی کالونی میں رابی اپارٹمنٹ، گلشن اقبال 13 ڈی ون اور 13 ڈی تھری شامل ہیں جب کہ یونین کونسل 9 میں حامد اسکوائر گلشن اقبال بلاک 3، بلاک 4، بلاک […]