Death

کوئٹہ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): دکی میں واقع کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع لورلائی کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جن کو مزدوروں نے اپنی مدد […]

پشین: اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

لاہور(ویب ڈیسک): بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 3 لیویز اہلکار کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 2 […]

شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شاہزیب کے والد نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ پولیس کے سینئر آفیسر اور کراچی میں معمولی جھگڑے پر شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان شاہزیب کے والد اورنگزیب خان نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بہن سے بدتمیزی پر روکنے پر قتل کیے جانے والے شاہزیب کے والد اورنگزیب خان خرابی طبیعت […]

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان 80 سال کی عمر میں دنیا سے چل بسے

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سا بق سیکریٹری جنرل کوفی عنان چل بسے ، ان کی عمر 80 سال تھی ۔ کوفی عنان جنوری 1997 سے دسمبر 2006 تک سیکرٹری جنرل رہے ہیں ، کوفی عنان کی موت سوئٹزر لینڈ میں ہوئی ، وہ اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل تھے ۔ کوفی عنان کو […]

سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں دنیا سے کوچ کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے جنہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر لائف سپورٹ سسٹم کیساتھ منتقل کیا گیا تھا۔اٹل بہاری واجپائی دومرتبہ بھارت کے وزیراعظم منتحب ہوئے تھے.

ملتان: نجی ہوٹل میں مبینہ دھماکے کے نتیجے میں تین افرادجاں بحق اور پچیس سے زائد زخمی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان شہر کے علاقہ گلشن مارکیٹ کے نجی ہوٹل میں دھماکے سے تین افراد ہلاک اور پچیس سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ سی سی پی او ملتان منیر مسعود کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جاسکا۔ عینی شاہدین کے مطابق سلنڈرپھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے قریبی […]

افسوسناک خبر: بس اور تیز رفتارٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں باراتیوں سے بھری بس لقمہ اجل بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک):سندھ کے ضلع مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باراتیوں سے بھری بس سکرنڈ سے حیدرآباد جارہی تھی کہ ٹائر پنکچر ہوگیاٹائر کو تبدیل کرنے کے سڑک کے کنارے کھڑاکیا گیا تو پیچھے سے آنیوالے […]

ایساکیا ہوا کہ بلاول بھٹو ذرداری کو کلثوم نوازکی عیادت سے روک دیا گیا، کلثوم نوازکی وفات کی افواہیں زورپکڑگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری اپنی بہنوں آصفہ اور بختاوربھٹو کیساتھ لندن میں اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے مقیم ہیں۔ شادی کی تقریب میں معروف پاکستانی اور غیرملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم […]