DGISPR

” 2 نیوکلیئرطاقتوں کی جنگ میں ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا “

لاہور(ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخارنے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 نیوکلئیرطاقتوں کی جنگ میں ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا. خطے میں جنگ چھڑی تو خطرناک نتائج برآمد ہونگے اس لیے ہماری کوشش ہے کہ امن کا راستہ اپنا یا جائے. ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر […]

” جنگ شروع بھارت کرے گا لیکن ختم پاکستان کرے گا “

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت […]

” بھارتی آرمی چیف عوام کو خوش کرنے کیلئے بیان بازی کررہے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی آرمی چیف عوام کو خوش کرنے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ […]

آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے – تفصیلات کے مطابق : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو چیلنج کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملازمت میں توسیع کے مکمل فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیاہے اور وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ آج ہی نظر ثانی کی درخواست دائر کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون نے بیان جاری […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

لاہور(ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائر بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے نائب صوبیدار قندیرو اور سپاہی احسان شہید ہوگئے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کے صوبیدار سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج […]

پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کی سفاکی کو ظاہر کرتا ہے، پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ لائن آف کنٹرول […]

پرویزمشرف کیخلاف تفصیلی فیصلے پرپاکستان آرمی کا مؤقف آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورنے ہنگامی مختصرپریس کانفرنس میں پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ایک منظم ادارہ ہے. مختصرفیصلے پر جن خدشات کا اظہارکیا تھا تفصیلی فیصلے میں درست ثابت ہوئے. آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر […]

ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفورکچھ دیربعد پریس کانفرنس کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کرینگے . میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈی جی آئی ایس پی آراہم ملکی وغیرملکی امورپر کچھ دیرپر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے. یادرہے کہ گزشتہ روز انڈین آرمی چیف بپن روات نے دعویٰ کیا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر تناؤ مزید […]

مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق : پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج دن 12 بجے جاری کیا جائے گا۔ خصوصی عدالت نے منگل کے روزمختصر فیصلہ سناتے ہوئے 48 گھنٹوں میں تفصیلی فیصلہ جاری […]