Doctor

کراچی،کورونا وارڈ کی سربراہ خاتون ڈاکٹر بھی وائرس میں مبتلا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ہسپتال کی اسسٹنٹ میڈیکل سپرٹنڈنٹ (اے ایم ایس) اور سربراہ کورونا وارڈ ڈاکٹر روبینہ بشیر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اے ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر روبینہ بشیرنے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ڈاکٹر روبینہ […]

پشاور،کورونا پر مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے پر سینئر خاتون ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا۔ سینئرخاتون ڈاکٹر نے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں اور انتہائی نگہداشت سمیت دیگر یونٹس میں بھی حفاظتی […]

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کا انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہلال احمر ہسپتال کے ڈاکٹر نوشاد حسین انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے مطابق ڈاکٹر نوشاد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور گزشتہ 6 روز سے چھٹیوں پر تھے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈاکٹر نوشاد میں کورونا وائرس کی علامتیں تھیں تاہم ان کا ٹیسٹ […]

میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیاجس کے بعد میو ہسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد52 ہو گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا،سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے […]

لاک ڈاؤن میں نرمی سے عوام کا بھلا نہیں ہوگا:پی ایم اے

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی نے کہا ہے کہ حکومت کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے سے عوام الناس کا بھلا نہیں ہونا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا تھا کہ حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ […]

جنرل ہسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(نمائندہ آفتاب)لاہور کے جنرل ہسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے میں ایس او پیز جاری کر دیے۔ ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے کہا ہےکہ کسی بھی مریض کی سرجری سے پہلے اس کا کورونا […]

ڈاکٹر فرقان کیس،سول ہسپتال کا ایمبولینس عملہ اور ڈاکٹر ذمہ دار قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مبینہ طور پر و ینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث کورونا سے ڈاکٹر فرقان کی ہلاکت پر محکمہ صحت سندھ نےانکوائری رپورٹ مرتب کرلی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی انکوائری رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 14 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے جس میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی […]

پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا کا شکار، بیان جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہو گئی،کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پمز ہسپتال کی ڈاکٹر ثروت نے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ میں پمز میں ڈاکٹر ہوں، تین دن پہلے ایک ساتھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا،ایک ساتھی کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مجھ میں کورونا […]

کراچی میں وینٹی لیٹرز کی قلت، کورونا کے علاج میں دشواری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے میں ڈاکٹرز کو مشکل کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز نجی ہسپتال میں خدمات انجام دینے والے 60 سالہ ڈاکٹر فرقان بروقت وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔اس حوالے سے جنرل […]

عمران خان پاکستان کیلئے انتہائی سنجیدہ ہیں:ڈاکٹر اسد مجید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے پاکستان میں بروقت اور وسیع پیمانے پر اقدامات سے کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے […]