Eid

کیا نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدرعید سے پہلے جیل سے باہر آرہے ہیں، لیگی کارکنان کو خوش کردینے والی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاﺅس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا،وزیراعظم ہاﺅس کے خرچ سے متعلق چیکس موجود ہیں۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا”سنا ہے عید آپ جیل سے باہر منائیں گے “کے جواب میں […]

نگران وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کی موجیں لگوادیں، ایڈوانس تنخواہ کیساتھ لمبی چھٹیاں

لاہور(ویب ڈیسک): عیدالاضحی کے موقع پر سرکاری محکموں میں 4 چھٹیاں دینے کیلئے وزارت داخلہ کو سمری روانہ کردی گئی۔ وزارت داخلہ کو جو سمری روانہ کی گئی ہے اس میں 4 سرکاری تعطیلات دینے کی سفارش کی گئی ہے جس میں 21-22-23-24 اگست شامل ہیں تاکہ سرکاری ملازمین احسن طریقہ سے عید مناسکیں تاہم […]

خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں عید الفطر منائی جارہی ہے

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے. کئی برسوں سے جاری رہنے والی 2 عیدوں کی روایت اس سال بھی برقرار رہی ہے. واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا تھا لیکن خیبر پختونخوا میں چاند نظر آنے […]

عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان؟ محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور، اسلام آباد، مظفر آباد، فیصل آباد، منگلا، جہلم سمیت پنجاب بھر سے چاند دیکھنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولاناعبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ ہم نے لاہور میں چاند دیکھنے کی کوشش کی لیکن ہمیں کہیں […]

وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا علان کر دیا، سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزارتِ داخلہ نے عید الفطر پر چھٹیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پندرہ سے اٹھارہ جون تک عام تعطیلات ہونگی۔ جمعہ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کو تمام سرکاری ملازمین کو چھٹی ہوگی ۔ یادرہے کہ اس سے قبل ایک نوٹی فکیشن جاری ہواجس میں منگل کو […]