Election

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، انتخابات میں افغان شہری کے کامیاب ہونے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی 26 سے کامیاب قرار دیئے گئے امیدوار احمد علی کے مبینہ طور پر افغان شہری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ احمد علی کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار تھے اور انہوں نے 5117 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ […]

سندھ کی ایک بڑی جماعت نے بھی الیکشن نتائج کو مستردکرکے مینڈیٹ چوری کا الزام لگادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی سے بغاوت کرنے والی سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سندھ میں ہونے والے الیکشن کومسترد کرتے ہیں،سندھ میں عوام کا مینڈیٹ چرایا گیا اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ جس طرح […]

پاکستان وہ معروف فنکارجنہوں نے 2018کے انتخابات میں حصہ لیا لیکن ہارگئے

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات 2018 پاکستانی سیاست میں نہایت اہم ثابت ہوئے ہیں اس بارالیکشن میں سیاسی قائدین کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنیوالے فنکاروں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیاتھا اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے عزم کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے تھے، تاہم یہ فنکار انتخابات تو نہ جیت سکے لیکن […]

اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کی کال کے غبارے سے ہوانکل گئی، بلاول بھٹواور شہبازشریف نے ہری جھنڈی دکھادی

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزمولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں عام انتخابات میں دھاندلی کے متعلق آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق ، آفتاب شیر پاؤ، اسفندیارولی خان، محموداچکزئی، ڈاکٹر فاروق ستاراور ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے شرکت کی اور انتخابی نتائج کو مستردکیا ۔ اے پی سی مشترکہ […]

فافن کی حالیہ انتخابات کی شفافیت اور ٹرن آؤٹ کے متعلق اہم رپورٹ جاری، خدشات غلط ثابت

لاہور(ویب ڈیسک): پورے پاکستان میں الیکشن کی شفافیت، طریقہ کاراور ٹرن آؤٹ کو مانیٹر کرنیوالی سب سے بڑی این جی او فافن نے حالیہ انتخابات کے حوالے سے اپنی جامع رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق حالیہ انتخابات 2013کے الیکشن سے بہتر تھے اور ٹرن آؤٹ مجموعی طورپر 53.3فیصد رہا۔ نتائج میں تاخیر اور […]

پہلی بارانتخابات میں حصہ لینے والی تحریکِ لبیک پاکستان نے پورے ملک سے کتنی نشستیں حاصل کیں، نتائج نے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): اگرچہ حالیہ انتخابات میں پاکستانی عوام نے مذہبی جماعتوں کی بڑی تعدادکو مسترد کردیا اور وہ صرف چند حلقوں تک محدود ہوکر رہ گئیں لیکن انتخابات میں پہلی بار حصہ لینے والی تحریکِ لبیک پاکستان نے پورے ملک سے تین صوبائی اسمبلی کی نشستیں جیت کر سب کو حیران کردیا ہے ٹی ایل […]

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کیساتھ ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج سے بھی خوشخبریاں آنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے بعد ملک کے طول و عرض میں سیاسی بے یقینی کا خاتمہ ہوچکاہے اور معاملات زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں پاکستان سٹاک ایکس چینج اور ڈالرزمارکیٹ کے حوالے سے کافی عرصے سے مایوس کن خبریں آرہی تھیں لیکن پاکستان تحریکِ انصاف کی جیت اور عمران […]

کرکٹ اور فلمی دنیا کی کونسی کونسی پاکستانی اور بین الاقوامی شخصیات عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں ، دلچسپ رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): ملکِ پاکستان کے طول عرض میں الیکشن کی وجہ سے گہماگہمی کا سماں ہے ساستدانوں اور عام عوام کیساتھ ساتھ سابق کرکٹرز، موجودہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اپنی اپنی پسندیدہ جماعتوں کو سپورٹ کررہے ہیں سوشل میڈیا پر دیکھاجائے تو سب سے زیادہ کرکٹرز اور شوبز انڈسٹری کی شخصیات پی ٹی آئی چیئرمین […]

الیکشن سے پہلے ہی جیپیں کام دکھانے لگیں، دھاندلی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ کے شہر عمر کوٹ کے علاقے پاکستان چوک جہاں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نواب یوسف تالپور الیکشن لڑرہے ہیں پاکستان رینجر ز نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے دھاندلی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ رینجرز نے معمول کی تلاشی کے دوران ایک جیپ […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کی سیاسی میدان میں انٹری، کس جماعت کو ووٹ دے رہے ہیں ایئرپورٹ پر بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سرفرازاحمد کا کہنا تھاکہ مجھے نہیں پتہ کہ میرے حلقے سے کون الیکشن لڑرہا ہے اس لیے عوام جس کو بہتر سمجھتے ہیں اس کو ووٹ دیں۔ کھلاڑیوں کی ووقفے وقفے سے واپسی […]