Election

من پسند افراد کی بھرتیوں کی ذریعےمبینہ طورپر الیکشن پر اثراندازہونے کی کوشش، سپریم کورٹ نے شہبازشریف کو بڑاجھٹکا دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کی جانب بھرتیوں پر پابندی کیس کی سماعت کرتے ہوئے چاروں صوبوں میں ایک ماہ کے دوران کیے گئے افسران کے تبادلوں کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سپریم کورٹ […]

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی کزن کا آئندہ انتخابات میں پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): انٹرٹینمنٹ کے شوقین افراد جانتے ہیں بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا تعلق خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور سے ہے۔ ان کے دادا کشمیر سے ہجرت کرکے پشاور آئے تھے لیکن بعدازاں ان کے والد بسلسلہ روزگار بھارت چلے گئے لیکن شاہ رخ خان کے عزیز اقارب ابھی بھی پشاور میں […]

پی ٹی آئی کی سینئررہنماء شیریں مزاری کہاں سے الیکشن لڑرہی ہیں اور ایازصادق نے انہیں کیا مشورہ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کاالوداعی اجلاس کافی خوش گوار ماحول میں ہوا۔ اراکین اسمبلی کی آپس میں کافی دلچسپ نوک جھوک ہوئی۔ سپیکر ایازصادق نے شیریں مزاری سے استفسار کیا کہ وہ کہاں سے الیکشن لڑرہی ہیں اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کے اراکین سے پوچھا کہ کیا […]

نامورسیاستدان نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کردی، ایاز صادق اپنے حلقے سے کیوں نہیں لڑ رہے

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ اور سندھ کے بعد آج رات بارہ قومی و پنجاب اسمبلی بھی اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اس حوالے سے الوداعی اجلاس ہوا۔ جس میں اراکینِ اسمبلی نے کافی خوشگوار ماحول میں تقریریں کیں۔ وفاقی وزیرِ کھیل ریاض الدین پیرزادہ نے سپیکر قومی اسمبلی کو پیشکش کی […]

عدالتی فیصلوں اور اندرونی وبیرونی دباؤ کے باوجود الیکشن کمیشن نے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر عدالتی فیصلوں کے آئینی و قانونی پہلووں کا جائزہ لے […]

عام انتخابات کے التواکے حوالے سے خدشات درست ثابت ہونا شروع، بڑی شخصیت میدان میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں عام انتخابات موخر کرنیکی قرارداد بلوچستان اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔یہ قرارداد صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جانے والی قرارداد میں انتخابات ملتوی کرنے کے لئے دو وجوہات […]

کون سی طاقتیں آئندہ الیکشن کو سبوتاژکرناچاہتی ہیں، بندکمرے میں بریفنگ کا فیصلہ، سنسنی خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف کیا ہے کہ کچھ عالمی طاقتیں پاکستان میں ہونیوالے آئندہ انتخابات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں اس پولنگ سٹیشنز پر فوجی کی تعیناتی ضروری ہے کم ازکم حساس پولنگ سٹیشنز پر تو فوج لازمی ہونی چاہیے۔ الیکشن والے دن […]