Faisalabad

فیصل آباد،جنرل ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں تعینات ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،فیصل آباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد4 ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں تعینات ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،کورونا سے متاثرہ […]

بیرون ملک محصورپاکستانیوں کی واپسی،پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کریں گی۔ میڈیا نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی۔ 8 مئی کو پی آئی […]

جائیداد کا تنازع،چچا بھتیجا ایک دوسرے کی فائرنگ سے ہلاک

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جائیداد کے تنازع پر چچا اور بھتیجے نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس سے دونوں ہلاک ہوگئے۔ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں اسلم نامی شخص نے دکان میں بیکری بنا رکھی تھی جس کی ملکیت پر اس کا اپنےچچا سے تنازع تھا، چچا ارشد بیکری پر آیا اور اس دوران دونوں […]

دبئی اور ابو ظہبی سے آنے والے سینکڑوں مسافر قرنطینہ منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی اور دبئی سے 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد، ملتان اور فیصل آباد آنے والے افراد کو مختلف مقامات پر قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا جب کہ ابوظہبی میں انتقال کرنے والے شخص کی میت لاہور منتقل کر دی گئی ہے۔ ابوظہبی سے130 مسافر پی آئی اے کی پرواز سے فیصل […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی معمولی کمی

کراچی(ویب ڈیسک) ملکی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو کر 96 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1682 ڈالر کی […]

کورونا وبا،متحدہ عرب امارات نے 4 سو پاکستانی قیدی رہا کردیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس وبا سے پیدا شدہ حالات کے پیش نظر پاکستان کی کاوشوں کے نتیجے میں عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ معمولی جرائم میں ملوث 400 پاکستانی قیدیوں کو عرب امارت کی حکومت دو پروازوں […]

پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس فعال

لاہور(نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کو کھول دیا گیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن معید یوسف کا کہنا ہے کہ ان ائیرپورٹس کو 15 سے 18 اپریل تک بیرون ممالک پاکستانیوں کو لانے کے لیے […]

پولیس نے ٹائیگر فورس کے 2 جعلی ممبران کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے ٹائیگر فورس کے 2 جعلی ممبران کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 2 افراد خود کو ٹائیگر فورس کا رکن ظاہر کرکے لوگوں سے شناختی کارڈ جمع کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے لوگوں سے […]

ٹرین آپریشنز بحالی کا شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے حکام نے کورونا وائرس کے باوجود کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں کے درمیان ٹرین آپریشنز بحال کرنے کیلیے شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا۔ بھارت میں 26صوبوں کے درمیان ساڑھے13ہزار مسافر ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر آپریٹ کرتی ہیں تاہم وبا کے خدشے کے باعث انہوں نے21روز کیلئے ٹرین آپریشنز معطل […]

لاک ڈاؤن ہوا تو خوراک کی قلت نہیں ہوگی،صوبے متفق

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی لگانے کی صورت میں کھانے پینے کی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ جاری رہے گا اور معلومات سمیت دیگر کوارڈنیشن مضبوط بنائیں گے۔ لاہور میں ضرورت کے مطابق سبزیوں اورپھلوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومتوں کی سطح پر سیکرٹریز نے معاملات طے […]