Family

کون لوگ او تسی؟

کون لوگ او تسی؟؟؟؟ سعدیہ عارف عالمی وباءکورونا نے سب کو گھروں تک محدود کر دیا۔ یہ ہے آج کل عالمی المیہ۔ پوری دنیا کے لوگ گھروں میں قرنطینہ رکھے ہوئے یا تو اپنے اہل خانہ کیساتھ وقت بیتا رہے ہیں یا پھر دیگر گھریلو سرگرمیوں مصروف ہیں۔ مگر پاکستان ایسا ملک ہے جہاں ہر […]

کورونا،عالمی بینک کا پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کا جائرہ لینے کے لئے عالمی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کو نیا قرض دینے پر غور شروع کر دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے عالمی بینک 50 کروڑ ڈالر کی […]

ہماری پکار اور ”کورونا“ کی رفتار

ہماری پکار اور ”کورونا“ کی رفتار عمران امین حاکم وقت کا نیا فرمان آیا ہے۔سختی کے دنوں کو بڑھا دیا گیا ہے چنانچہ گھروں سے نکلنے پر ابھی پابندی رہے گی،بازار بھی نہیں کھلیں گے،تقریبات اور دیگر سوشل سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی۔گویا کہ جو جہاں ہے وہاں رہے گا جبکہ وقت کا دریا بہتا […]

علاقائی صحافی کی ارداس

علاقائی صحافی کی ارداس علی جان کروناوائرس نے پوری دنیاکوڈراکررکھ دیاہے جوڈرموت اورزندگی کے درمیان کاہے مگراس میں ایک ایساطبقہ بھی ہے جواپنی جان کی پرواہ کیے بنا جان ہتھیلی پررکھ کر رپورٹنگ کررہاہے اوردنیاکواس ان دیکھی بلا سے اگاہ کیے ہوئے ہیں اب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سمری جاری کی ہے کہ […]

وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام کو وڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا، ایک ہی خاندان کے سات […]

بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے خارجی اور داخلی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران چادر و چار […]

6ہفتوں کے بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے:بین ڈنگ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل آسٹریلوی بلے باز بین ڈنک آئسولیشن ختم ہونے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے لگے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی ایس ایل منسوخ ہوا تو بین ڈنک اپنے وطن آسٹریلیا پہنچ گئے تھے جہاں […]

انسانیت کی خدمت شوبازی سے نہیں بلکہ عمل سے ہوتی ہے:عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت شوبازی سے نہیں بلکہ عمل سے ہوتی ہے۔ پنجاب میں چیف منسٹر انصاف امداد پروگرام کے تحت 24 گھنٹے کے اندر مستحق افراد میں مالی امداد کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا جب کہ حکومت نے ایک لاکھ 70 ہزار زکوٰۃ […]

بے روزگار کرکٹرز کی مدد کیلئے لاہور قلندرز نے میدان سنبھال لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں بے روزگار ہونے والے کرکٹرز کی مدد کیلیے لاہور قلندرز نے پروگرام شروع کردیا۔ ایک انٹرویو میں فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے بتایا کہ نئے سٹرکچر کی وجہ سے 2 ہزار کے قریب خاندانوں کا روزگار متاثر ہوا ہے، ان کی مدد کے […]

کورونا،سندھ حکومت نے دیہاڑی دار افراد کی مدد کا طریقہ کار طے کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں یومیہ اجرت سے محروم دیہاڑی دار افراد کی مدد کا طریقہ کار طے کرلیا۔ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں مستحق افراد کی مدد کرنے اور انہیں رقوم کی فراہمی کا طریقہ کار طے کرلیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کو خط […]