Federal Govt.

25 اپریل سے مسافر ٹرینوں کی بحالی ایک بار پھر مؤخر

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھا تھا جس میں ٹرینوں کی بحالی […]

رمضان میں عوام کو آٹے کی دستیابی مشکل ہو سکتی ہے:وفاقی حکومت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پنجاب اور سندھ میں گندم کی سرکاری خریداری مہم کی رفتار اوراقدامات پر تحفظات ظاہر کر دیئے ہیں اور کہا ہے کہ فلورملز کی گندم خریداری پر پابندی اور نجی گندم کی ترسیل روکے جا نے سے رسد وطلب کے فرق کی وجہ سے رمضان میں عوام کو آٹے کی دستیابی […]

کورونا،وفاقی حکومت نے انتہائی مایوس کیا:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت سست روی سے کام کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وبا سے باہمی عالمی تعاون سے […]

چین سے آنے والا سامان تمام صوبوں کو فراہم کریں گے:این ڈی ایم اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل کہنا ہےکہ ادارہ تمام صوبوں کو سامان فراہم کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر آج صبح پاکستان پہنچ گیا ہے اور گزشتہ روز بھی بیجنگ […]

کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اٹھارہ مارچ کو لاہور کی کیمپ جیل میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ملزم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، جیل حکام کی کاہلی اور قیدیوں کی دیگر جیلوں میں منتقلی کا بروقت فیصلہ نہ کیے جانے کے باعث 57 […]

غیرمعمولی فیصلے

غیرمعمولی فیصلے سلمان احمد قریشی پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں کرونا وائرس کے نتیجہ میں لاک ڈاؤن ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگی رک سی گئی ہے۔ ان حالات میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی فیصلہ سازی سے راقم الحروف بھی مطمئن نہیں تھا۔لاک ڈاﺅن سے انکار کرتے کرتے سندھ سرکار کے ہر […]

کورونا،حکومت کام کی بجائے میٹنگز کررہی ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ حکومت صرف میٹنگز کررہی ہے لیکن زمین پر کچھ کام بھی نہیں ہورہا ہے۔ سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ معاملہ صرف قیدیوں کی رہائی کا نہیں بلکہ دیکھنا […]

کورونا،لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ذمہ دار قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہت غفلت کی ہے اور مثبت آنے والے افراد کو سوسائٹی میں جانے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں فل بینچ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان […]

بلاول نے ایک بار پھر عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ٹوئٹرپروزارت داخلہ سندھ کا عبادت گاہوں میں محدود سرگرمیوں کا نوٹی فکیشن بھی شیئرکرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں، […]

بلاول نے وفاقی حکومت کو اپنی ذہنیت بدلنے کا مشورہ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اس بیماری کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اس کے لیے وفاقی حکومت اپنی سوچ میں تھوڑی سی تبدیلی لائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اللہ جب امتحان لیتا ہے تو اسے برداشت کرنے […]