Federal

شبلی فراز نے شریف خاندان کو شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ گزشتہ روز ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ چینی کمیشن رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ شریف خاندان نے سیاست کو کاروبار کے لیے […]

ٹرانسپورٹرز کے حکومت سے مذاکرات کامیاب،بسیں چلانے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے حکومت سے مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ ہاؤس لاہور میں حکومت اور ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے درمیان مذاکرات ہوئے جن میں صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے شرکت کی۔ٹرانسپورٹ فیڈریشن کی جانب سے احمد […]

کورونا،پمز ہسپتال میں طبی عملے کی پہلی شہادت سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت سامنے آگئی۔ وفاقی دارالحکومت میں متعدد ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جن میں سے چلڈرن وارڈ کے آپریشن تھیٹر کے ٹیکنیشن ظفر اقبال جان کی بازی ہار گئے۔ چلڈرن وارڈ کے آپریشن […]

شہباز شریف کو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے:مراد سعید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ بڑے میاں کی منی لانڈرنگ کا مرکزی کردار ان کے سمدھی تھے ،چھوٹے میاں کے ایک چپڑاسی کے نام پر ڈیڑھ اب کی ٹرانزیکشن ہوئی ،بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کیلئے بھاگ جانا کسی طور پر ممکن نہیں ۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید […]

طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں سرحد کو بحال کیا گیا ہے جو ہفتے میں 5 دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے کھلی رہےگی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سرحد کی […]

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے رائے طلب

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے بارے میں سفارشات طلب کر لی ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹر اونرز کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے اس ضمن میں وفاقی حکومت نے صوبوں سے سفارشات مانگ لی ہیں اور صوبے آج این سی او سی […]

کورونا،بیرون ملک سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانےکی اجازت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بیرون ملک کورونا سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانے کی اجازت دے دی۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی ہدایت پرسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نےنوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں میت منتقلی کےلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کےایس او پیز پرعملدرآمد لازمی قرار دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

شوگر انکوائری کمیشن،عثمان بزدار نے ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب نے 15 شوگر ملز کو 3 ارب روپے سبسڈی دینے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ڈال دی اور عثمان بزدار نے کمیشن کے سامنے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت نے سبسڈی دینے سے پہلے شوگر ملز مالکان کے اس دعوے کی تحقیقات نہیں کرائی کہ آیا دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی […]

تمام نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں:اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور کورونا وائرس کے حوالے سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جو حالات تھے ایسا لگا جیسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا نہیں بلکہ کورونا ختم ہونے کا اعلان کیا ہو. وفاقی […]

طلباء کی صحت ہمارے لئے اہم ہے:شفقت محمود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں تا بارہویں جماعت تک کے امتحانات منسوخ ہوگئے ہیں اور اس پر صوبوں سے مشاورت کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ اس وقت جتنے بھی بورڈ کے امتحانات ہونے تھے وہ سب منسوخ […]