FIA

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کیلئے مزید 4 روز کی مہلت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہے تاہم اسے مرتب کرنے کے لیے 4 دن دیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملزکے فرانزک آڈٹ کی تکمیل کے بعد رپورٹ مرتب […]

کراچی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد میں ”را “نیٹ ورک کےخلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری ہیں،ایف آئی اے نے کارروائی کرکے سپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتارکرلیا، ایف آئی اے کا […]

بچوں کی نازیبا فلمیں بنانیوالےملزم کی رہائی پر ایف آئی اے حکام طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بچوں کی پورن فلمیں بنانے کے ملزم کی رہائی پر ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا۔ گزشتہ روز لاہورہائی کورٹ نے بچوں کی پورن فلمیں بیرون ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ملزم کی سزا معطل کرکے اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جب کہ […]

عمران فاروق قتل کیس:گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی جہاں ملزمان نے عدالتی سوالنامے کی روشنی میں اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی نے […]

حکومت کا ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ،صدر کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا جس کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا ٹاسک موجودہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو سونپ دیاہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف آئی […]

چینی بحران،شاہد خاقان کی انکوائری میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے چینی انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیا کو خط لکھ دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ساتھ چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے واجد […]

پشاور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکار کرونا کا شکار ہوگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان انٹرنیشنل ائررپورٹ پر تعینات وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا اہلکاربھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا۔ ایف آئی اے حکام نے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اہلکار نے مردان میں جاں بحق ہونے والےعمرہ زائر کو اٹینڈ کیا تھا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے حکام کا […]

چینی بحران کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے. کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب اور انٹیلی جنس بیور کا گریڈ بیس یا اکیس کا افسر بھی شامل ہوگا۔ ڈی جی ایف آئی اے بطور کنوینئر کسی بھی ممبر کو کمیٹی […]

بی آئی ایس پی کے غیرمستحق وظیفہ خوروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز

لاہور(ویب ڈیسک): ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا، 16 سرکاری افسران کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پنجاب ون لاہور کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے گریڈ 17 کے […]

جج ارشد ملک کی ویڈیو وائرل کرنے والا شخص ملتان سے گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک ): سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب جج ارشد ملک کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے کا معاملہ،ایف آئی اے نے جج کی ویڈیو وائرل کرنے والے ایک اور ملزم نادر خان کو ملتان معصوم شاہ روڈ سے گرفتار کرلیا،ایف آئی اے نے ملزم کا ایک روزہ راہداری […]